دنیا نائیجر نے قذافی کا بیٹا لیبیا کے حوالے کر دیا سعدی لیبیا فٹبال فیڈریشن کے سربراہ اور کھلاڑی کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔
دنیا بولیویا میلے میں 70 افراد ہلاک چار دن جاری رہنے والے میلے میں ہزاروں ڈانسر اور موسیقاروں نے حصہ لیا تھا۔
پاکستان سواتی ریشم کی صنعت طالبان کے انخلاء کے پانچ برس بعد یہ صنعت بحال نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے ہیں۔
دنیا بل گیٹس ارب پتی بادشاہ امریکی جریدے کے مطابق گذشتہ 20 برسوں میں 15 برس گیٹس دنیا کے سب سے امیر آدمی بنے ہیں۔
کھیل ایشیا کپ: انڈیا نے افغانستان کو ہرادیا انڈیا نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، فائنل ہفتے کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔
دنیا ہندوستان: کیجریوال پولیس کی حراست میں کیجریوال کے پاس ریلی یا اجتماع کا اجازت نامہ نہیں تھا اور یہ قانون آج ہی سے نافذ کیا گیا ہے، حکام۔
دنیا ہندوستان: لوک سبھا کے انتخابات 7 اپریل سے شروع ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات نو مراحل میں ہوں گے، جن کے نتائج سولہ مئی کو جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو افراد ہلاک چار نیٹو کنٹینر جمرود کے علاقے میں نشانہ بنے، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے، مقامی انتظامیہ۔
پاکستان سانحہ اسلام آباد :سپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
کھیل فٹبال: سکارف پر پابندی کے خاتمے پر پاکستان خوش 'دور دراز علاقوں سے مذہبی رحجان رکھنے والی خواتین اس کھیل کو اپنائیں گی۔'
دنیا ایورسٹ پر کچرہ جمع کرنے کا قانون دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر جانے والے کوہ پیماؤں کو واپس آتے ہوئے اپنے ساتھ آٹھ کلو گرام کچرا لانا ہو گا۔
دنیا پاکستان میں ایرانی گارڈز کی بازیابی کی تصدیق نہیں کرسکتے، ایران دوسری جانب گارڈز اغوا کرنے والی تنظیم ، جیش العدل نے بھی ٹویٹر پر ان خبروں کی تردید کی ہے۔
پاکستان پاکستان نے طالبان پر فضائی حملے روک دئیے، وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے ایک ماہ کی جنگ بندی کے بعد ان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے روک دئیے گئے ۔
پاکستان پاکستان کی نئی سیکیورٹی پالیسی کا مقصد، مدرسوں کی اصلاح سیکیورٹی پالییسی رپورٹ کے تحت ملک کے 22,000 مدارس میں سے اکثر پر حکومتی کنٹرول نہیں ہے۔
دنیا چین: ریلوے اسٹیشن پر حملہ، ستائیس ہلاکتیں ایک ٹرین اسٹیشن پر ایک گروہ کے چاقوں سے حملے میں ایک سو نو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان پاکستانی قالین دنیا بھر میں مقبول ان قالینوں کی مانگ اپنے منفرد ڈیزائن کی وجہ سے انڈیا ، چائنا ، نیپال اور ملائیشیا کے قالینوں سے زیادہ ہے۔
دنیا مصر: مرسی مقدمے کے جج کا محافظ ہلاک جج کے گھر پر حفاظت پر مامور سیکورٹی ٹیم کے ایک پولیس اہلکار کو مسلح افراد نے فائرنگ سے ہلاک کر دیا۔
دنیا پالتو طوطے کی مدد سے قاتل گرفتار ہندوستان میں ایک پالتو طوطے نے اپنی مالکن کے قاتل کو پکڑوانے میں کردار ادا کیا۔
پاکستان لاپتہ افراد کے لواحقین کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے یہ لاپتہ افراد مبینہ طور پر پاکستانی حساس اداروں کی تحویل میں ہیں۔
دنیا تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تیرہ بچے شامل ہیں، جبکہ تیس سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔