کھیل معین خان قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر پہلی ترجیح ایشیا کپ کا دفاع ہے، کوچ بننا بہت بڑی ذمہ داری ہے، چاہوں گا کہ شائقین مجھے سپورٹ کریں، نو منتخب کوچ۔
کھیل 'ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا' حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ووٹ نہ ڈالنا ہی سب سے مناسب فیصلہ تھا، سری لنکا کرکٹ۔
دنیا الجزائر: فوجی طیارہ حادثہ، ایک سو تین ہلاک الجیریا ریڈیو کیمطابق سی۔ ون تھرٹی طیارہ موسم کی خرابی کے باعث دارالحکومت سے پانچ سو کلو میٹر دوری پر گر کر تباہ ہو گیا۔
دنیا آسٹریلیا: چائلڈ میرج کرانے والا امام گرفتار مبینہ طور پر پاکستان میں پیدا ہونے والے امام پر الزام ہے کہ وہ یہ غیر قانونی شادی کروانے کے مجاز نہیں تھے، پولیس۔
پاکستان راولپنڈی: ڈرون کے خلاف مہم چلانے والا اغوا کریم خان کے وکیل شہزاد اکبر کے مطابق انہیں سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے اغوا کیا۔
پاکستان پشاور میں فائرنگ، امریکی قونصل خانے کا سابق اہلکار ہلاک دو مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر 30 سالہ فیصل سعید پر ان کے رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، پولیس۔
دنیا ہندوستان: کشتی الٹنے سے 29 افراد ہلاک کشتی اتوار کو ریاست اوڑیسہ کے ایک سیاحتی مقامی کے قریب ڈوبی جس میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے سے آٹھ افغان فوجی ہلاک سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے اسلحہ لے کر جانے والی فوجی گاڑی تباہ ہوگئی۔
پاکستان سرحدی محافظوں کا اغوا: ایران پاکستانی کردار سے ناخوش ہم ہمارے محافظوں کے اغواء اور انکی پاکستان منتقلی پر پاکستانی حکومت کے کردار پر ناخوش ہیں، ایرانی پولیس چیف۔
کھیل 'جنوبی افریقہ نے ہمیں دھوکا دیا' پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف نے بگ تھری منصوبے کی منظوری پر کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جنوبی افریقہ نے ہمیں دھوکا دیا۔
پاکستان شدت پسندوں کی دھمکیاں، شہباز بھٹی کیس تعطل کا شکار شدت پسندوں کی دھمکیوں کے باعث سابق مقتول اقلتی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا مقدمہ تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔
کھیل پاکستان، جنوبی افریقہ کو ہدف نہ بنایا جائے، اکرم کھیل اس وقت کسی قسم کی تقسیم کا متحمل نہیں ہوسکتا، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے، سابق پاکستانی کپتان۔
لائف اسٹائل بچیوں کے تحفظ کیلئے بولی وڈ شو ہندوستان میں خواتین و بچیوں پر مظالم کے خلاف اب بولی وڈ اسٹارز بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
دنیا آسٹریلین خاتون 7 سال گھر میں مردہ پڑی رہیں پولیس کو نتالی وڈ کی لاش سڈنی میں واقع ان کے گھر سے 2011 میں ملی تھی جہاں حکام کا ماننا ہے کہ وہ 2004 میں مر چکی تھیں۔
دنیا انڈیا کے ویزا قوانین میں نرمی ایک سو اسی ملکوں کے سیاحوں کو انڈیا پہنچنے پر ویزا دینے کی سکیم، پاکستان سمیت آٹھ ملکوں کو یہ سہولت میسر نہیں۔
دنیا شمالی اور جنوبی کوریا بچھڑے خاندانوں کو ملانے پر متفق دوہزار دس میں خاندانوں کو ملایا گیا تھا اور اب دوبارہ ملاقات کرائی جارہی ہے۔
دنیا امریکہ نے حقانی نیٹ ورک ارکان کو ' عالمی دہشتگرد' قرار دیدیا تین ارکان میں سے دو کا تعلق پاکستان سے ہے، امریکہ گروپ کو پہلے ہی دہشتگرد قرار دے چکا ہے۔
کھیل بٹ، آصف، عامر کرکٹ میں واپسی کیلئے بے قرار ٹریننگ کرتا رہتا ہوں، کرکٹ میں واپسی کے علاوہ دماغ میں اور کچھ نہیں، محمد عامر۔
پاکستان بھوجا طیارہ حادثہ، پائلٹ آٹومیشن ڈیک سے ناواقف تھے، رپورٹ طیارہ شدید موسم میں معمول سے ذیادہ رفتار پر تھا، پائلٹ نے آٹومیٹک فلائٹ ڈیک پر بھروسہ نہیں کیا۔
دنیا تنزانیہ: ہیروئن اسمگلنگ پر چار پاکستانی گرفتار تنزانیہ پولیس نے آٹھ ایرانی اور چار پاکستانی باشندوں کو 200 کلو گرام ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔