دنیا چار گھنٹے کی بھوک ہڑتال ہندوستان میں ایک قانون ساز نے بھوک ہڑتال شروع کرنے کے محض چند گھنٹوں بعد ہی اسے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان شمالی علاقوں میں طالبان حملوں کا خطرہ پاکستانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ طالبان ملک کے شمالی پہاڑی علاقوں میں سیاحوں پر حملے کر سکتے ہیں۔
دنیا یوکرین: محاصرہ ختم نہ کرنے پر ایمرجنسی لگانے کی دھمکی وزیر انصاف نے کہا ہے کہ اگر مظاہرین نے وزارت انصاف کی عمارت کا محاصرہ ختم نہ کیا تو وہ ایمرجنسی لگانے کی درخواست کرینگے
دنیا ہندوستان: کشتی الٹنے سے تقریبا اکیس افراد ہلاک بلیئر کے ساحل کے قریب کشتی میں سیاحوں سمیت چالیس سے زائد افراد سوار تھے جب وہ ڈوب گئی۔ این ڈی ٹی وی۔
دنیا مصر: بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر 49 ہلاکتیں احتجاجی مظاہروں کے دوران 1079 افراد کو حراست میں بھی لیا جا چکا ہے۔ وزارت صحت۔
پاکستان پشاور: ہندو مندر کے باہر فائرنگ سے اہلکار ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد دونوں مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
دنیا کابل: وزارتِ دفاع کی بس پر حملہ، چار افراد ہلاک حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون راہگیر بھی ہلاک ہوئی، جبکہ تقریباً نو افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا فرانسیسی صدر کی خاتون اول سے علیحدگی فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے اعلان کیا ہےکہ انہوں نے خاتون اول ولیری ٹرائرویلر سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
دنیا ہندوستانی کشمیر: پانچ شہریوں کے قتل میں ملوث فوجی اہلکار بری پانچوں افراد کشمیر کے پتھریبال گاؤں کے رہنے والے تھے جن کے بارے میں فوج کا کہنا تھا کہ یہ 'غیر ملکی عسکریت پسند' ہیں۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈینینس منظور نئے قانون کے تحت سیکورٹی فورسز کے پاس مشتبہ افراد کو 90 دنوں تک حراست میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
دنیا عراق میں گیارہ افراد کو سزائے موت عراق نے گیارہ افراد کو جمعرات کے روز پھانسی دے دی جن پر 'دہشت گردی' سے متعلق چارجز تھے۔
دنیا انڈیا: آدم خور شیرنی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تامل ناڈو میں محمکہ جنگلات کے اہلکاروں نے تین انسانوں کی جان لینے والی شیرنی کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان 'انسداد دہشت گردی کے فنڈز سے پُرتعیش شاپنگ' سرکاری حکام خفیہ فنڈز سے وزراء کے رشتہ داروں اور معزز شخصیات کے لیے تحائف، قیمتی قالین اور سونے کی جیولری خریدتے رہے۔
پاکستان مولانا سمیع الحق امن مذاکرات سے علیحدہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، ایسی صورتحال میں مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، مولانا سمیع۔
پاکستان ”نائجیریا اور پاکستان پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور ہوسکتے ہیں“ بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ نائجیریا اور پاکستان میں جاری پُرتشدد کارروائیاں پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور کرسکتی ہیں۔
دنیا دہلی کے وزیراعلیٰ کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان لیفٹیننٹ گورنر کی اپیل پر ہم سب نے فیصلہ کیا ہے کہ مظاہرے کو آج ختم کردیا جائے، اروند کیجریوال۔
کھیل 'خواہش ہے آسٹریلیا کو چیلنج کریں' مصباح الحق نے ٹیم پر زور دیا ہے کہ وہ ایشز جیتنے والی آسٹریلیا کو اکتوبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز میں چیلنج کرے۔
دنیا مارٹن لوتھر کنگ ڈے یہ پریڈ ہر سال امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔
پاکستان اسلام آباد: سو کلو گرام بارود برآمد دوسری جانب، جی ایچ کیو کے قریب خود کش دھماکے کے بعد راولپنڈی میں پولیس چھاپوں کے دوران اڑتالیس مشتبہ افراد گرفتار۔
کھیل ہم واٹمور کیلئے جیتنا چاہتے تھے، مصباح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے شارجہ میں کوچ ڈیو واٹمور کے الوداعی ٹیسٹ میں فتح پر خوشی کا اظہار کیا۔