پاکستان شامی باغیوں کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، پاکستان اس سے قبل شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کی خواہش راکٹ اور ٹینک شکن اسلحہ فراہم کرے گا۔
پاکستان ہسپانوی جیل میں قید رہ چکے پاکستانیوں کا معصومیت کا دعویٰ ان افراد کو 2009ء میں بارسیلونا میٹرو میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے پر سزا دی گئی تھی۔
دنیا خود کو تباہ کرنے والا سمارٹ فون ڈیوائس کو توڑنے کی کسی بھی کوشش سے اسکے اندر موجود ڈیٹا مٹ جائے گا اور یہ کسی کام کی نہیں رہے گی۔
پاکستان 'یوٹیوب پر پابندی کا جواز نہیں رہا' امریکی عدالت میں یوٹیوب پر متنازعہ فلم ہٹانے کے حکم کے بعد پاکستان میں پابندی ختم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔
کھیل ایشیا کپ: افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں شکست 249 رنز کے تعاقب میں افغان ٹیم 176 رنز بناکر آؤٹ، میچ وننگ سنچری اسکور کرنے پر عمر اکمل مین آف دی میچ قرار پائے۔
ملٹی میڈیا شیو راتری میلہ دنیا بھر میں ہندو برادری اس تہوار کو مناتی ہے اور اس موقع پر یاتری خصوصی عبادات کرتے ہیں۔
دنیا کشمیر: ہندوستانی فوجی کی فائرنگ، پانچ ساتھی ہلاک حواس باختہ سپاہی نے گاندربل کے ایک فوجی کمیپ میں فائرنگ کر کے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔
پاکستان پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے پر عمل کرے، ایران اس سےقبل پاکستان کہہ چکا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی وجہ سے معاہدے پر عمل کرنا ممکن نہیں۔
کھیل راشد لطیف چیف سلیکٹر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کو انسداد کرپشن سے متعلق معاملات کی نگرانی کرنے کا بھی ٹاسک دے دیا۔
دنیا باغیوں کو میزائل فراہم کرنے پر روس کی سعودی عرب کو وارننگ روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے حاصل میزائلوں سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑجائے گا۔
پاکستان پاکستان: پیدائش کے پہلے دن کی اموات میں سرِ فہرست سیو دی چلڈرن سروے کےمطابق پاکستان میں 1000 میں سے 40 بچے مردہ پیدا ہوتےہیں۔
دنیا برطانیہ میں گوانتاناموبے کے سابق قیدی گرفتار برمنگھم میں شام سے متعلق دہشت گردی کے جرائم کے شبے میں گرفتار چار افراد میں گوانتاناموبے قیدی معظم بیگ بھی شامل ہیں۔
دنیا سری نگر: مشتبہ باغیوں کی ہلاکت پر جھڑپیں پیر کو سات شدت پسند باغیوں کی ہلاکت کیخلاف دیہاتیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پندرہ افراد زخمی۔
دنیا نائیجیریا: عسکریت پسندوں کا کالج پر حملہ، 43 ہلاک شدت پسندوں نے کالج کی رہائشی عمارت پر گولہ باری کرنے کے بعد فائرنگ کی اور طالب علموں کو چھریوں کے وار سے بھی ہلاک کیا۔
دنیا حملے کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا، افغان آفیشلز اتوار کو صوبہ کنڑ میں سینکڑوں عسکریت پسندوں نے دھاوا بول دیا تھا اور چار گھنٹے تک جھڑپیں جاری رہیں۔
دنیا انڈین فوج نے سات مشتبہ باغی ہلاک کردیئے ہندوستانی فوج کے ترجمان کے مطابق پہلے فوجی قافلے پر حملہ کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل نوکیا کا پہلا اینڈرائڈ فون نوکیا ایکس میں روایتی طور پر انڈروائڈ کے ساتھ ملنے والی گوگل کی کئی سروسز موجود نہیں ہو گی۔
کھیل ایشیا کپ کی چمک ماند عرفان، دھونی اور دوسرے بڑے سٹارز کے زخمی ہونے کے بعد ٹیمیں بہترین گیارہ کھلاڑیوں سے محروم۔
انڈیا: رکشہ ڈرائیور کے ہاتھوں امریکی بیوی قتل محبت کی شادی کرنے والے ایک ہندوستانی رکشہ ڈرائیور نے اپنی امریکی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔
دنیا 'سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستانی ہتھیاروں کا خواہاں' سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستان سے طیارہ اور توپ شکن میزائل حاصل کرنا چاہتا ہے: سعودی ذرائع
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین