پاکستان 'اعتزاز کے نام پر سکول اور سٹیڈیم' کے پی حکومت نے خود کش حملہ ناکام بنانے والے اعتزاز کے والدین کو پچاس لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
دنیا بغداد میں کار بم دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک اتوار کو زیرِ تربیت فوجیوں کے ایک مرکز میں دھماکہ اس وقت ہوا جب ریکروٹس اپنے گھروں کو واپس جارہے تھے۔
دنیا بنگلہ دیش:حسینہ واجد تیسری مرتبہ وزیر اعظم بن گئیں ایوان صدر میں تقریب حلف برداری، اڑتالیس رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھا لیا۔
پاکستان خیبرپختونخواہ: اے این پی رہنما سمیت آٹھ افراد قتل پشاور میں اے این پی کے رہنما میاں مشتاق قتل، اس سے قبل امیر مقام کے قافلے پر بم حملہ ۔
کھیل دبئی ٹیسٹ سری لنکا کے نام سری لنکا نے پاکستان کو نو وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کر لی۔
دنیا سابق اسرائیلی وزیراعظم شیرون کا انتقال سابق اسرائیلی وزیراعظم ایرئیل شیرون تل ابیب کے ایک ہسپتال میں ہفتے کے روز انتقال کرگئے ہیں، ترجمان وزیراعظم۔
دنیا ہزاروں افراد کی عام آدمی پارٹی میں شمولیت 'رکنیت کے لیے چلنے والی مہم کے ابتدائی تین گھنٹوں کے دوران ہی ہمیں 50 ہزار کے قریب درخواستیں موصول ہوئیں، پارٹی رہنما۔
ملٹی میڈیا عالمی پتنگ میلہ مختلف اشکال کی پتنگوں کا یہ فن جاپان سے شروع ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے مختلف ممالک میں شہرت پاتا گیا۔
پاکستان معاشی بحالی: پاکستان کی نجکاری سے امیدیں وابستہ حکومت کئی اداروں کی نجکاری چاہتی ہے تاکہ تیزی سے کم ہورہے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دیا جاسکے۔
دنیا شام: جنگجوؤں کی آپس کی لڑائی میں 500 ہلاکتیں لڑائی میں 482 افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں 85 شہری 240 باغی بریگیڈ کے ارکان 157 آئی ایس آئی ایل کے ممبر ہیں۔ مبصر
کھیل پاکستان افغان کرکٹروں کی تربیت کرے گا افغانستان کی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم اگلے مہینے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کل پاکستان پہنچ رہی ہے۔
دنیا کینیا کا صومالیہ پر فضائی حملہ ، 30 دہشتگرد ہلاک کینیائی افواج کے مطابق حملے میں شباب کے اہم رکن ہلاک ہوئے ہیں، عسکری تنظیم کی جانب سے تردید
پاکستان میاں میر کی برسی آج کے دن کی مناسبت سے لوگ دھمال، چراغاں اور دوسرے طریقوں کے ذریعے صوفی بزرگ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
دنیا دسمبر میں افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا تھا: امریکی حکام گزشتہ سال 17 دسمبر کو افغان صوبے زابل میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے چھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا افغانستان: قیدی رہا کرنے کے اعلان پر امریکا کے اعتراضات افغانستان نے کہا ہے کہ وہ امریکی اعتراضات کے باوجود مبینہ طالبان قیدیوں کو رہا کرے گا۔
دنیا ریپ اور قتل کی شکار لڑکی کے خاندان کیلئے سیکیورٹی ہندوستانی عدالت نے اجتماعی ریپ حملوں کے بعد جلائی جانے والی اسکول طالبہ کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا عراق : فوجی بھرتی مرکز پر حملہ، 23 ہلاک وزارت داخلہ کے مطابق فوجی بھرتی سینٹر پر حملہ دھماکہ خیز مواد کی بیلٹ پہنے ہوئے خود کش بمبار کی طرف سے کیا گیا تھا۔
دنیا بنگلہ دیش میں نو منتخب نمائندوں کی حلف برداری بنگلہ دیش میں نو منتخب نمائندوں نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا تاہم ملک میں سیاسی بحران و کشیدگی برقرار ہے۔
دنیا فرانس: برقعہ پہننے پر خاتون کو سزا عدالت نے بیس سالہ بیلن کی برقعہ پر متنازعہ پابندی کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواست بھی رد کردی۔
کھیل فیفا: قطر ورلڈ کپ گرمیوں میں نہیں ہو گا فیفا کے جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے قطر میں شیڈول 2022 کا فٹبال ورلڈ کپ جون اور جولائی میں نہ کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین