دنیا غزہ: 'اسرائیلی ڈرون' حملے میں عسکریت پسند ہلاک اسرائیلی فوج کے ترجمان نے غزہ پر ہونے والے حملے کی تردید کی ہے۔
دنیا انڈیا: امریکی سفارتخانے کو 'کمرشل' سرگرمیاں بند کرنیکی ہدایت ندوستان نے امریکی سفارت کانے کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے اسپورٹس اور تفریحی سینٹر کو کاروباری مقاصد کے لیے استعمال نہ کرے۔
دنیا ممبئی: ٹرین میں آتشزدگی سے نو ہلاکتیں آگ نے ٹرین کی تین بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جو ممبئی سے شمالی شہر دہرہ دون جارہی تھی۔
لائف اسٹائل 'پانچ سو کروڑ کی 'دھوم فلم بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ ریلیز سے لیکر اب تک دھوم تھری نے پانچ ارب ہندوستانی روپوں سے زائد کا کاروبار کرلیا ہے۔
دنیا 'افغانستان: 'بھائی نے خودکش حملہ کرنے کا حکم دیا تھا افغان پولیس کے زیر حراست ایک دس سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے اسے خودکش جیکٹ پہننے پر مجبور کیا تھا۔
کھیل 'برائے مہربانی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں' فارمولا ون ڈرائیور شوماکر کے اہل خانہ نے صحافیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈاکٹروں اور ہسپتال پر بے جا دباؤ کا سبب نہ بنیں۔
کھیل دبئی:پاکستان کی سورج اور سپنرز سے امیدیں پاکستان کو امید ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سورج اور اس کے دونوں سپنرز خوب چمکیں گے۔
دنیا بنگلہ دیش کے پُرتشدد انتخابات عوام کی رائے کا مظہر نہیں: امریکا امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے منصفانہ انتخابات کے جلد ازجلد انعقاد کا راستہ تلاش کیا جائے۔
کھیل 'سری لنکا کو شکست دیکر کوچنگ چھوڑنا خواہش' جس ٹیم کو میں نے چھ سال تک تربیت دی، اب اسے ہراکر کوچنگ کے دور کا اختتام شاندار رہے گا، پاکستانی کوچ۔
دنیا بنگلہ دیش: پرتشدد انتخابات میں حکومت کامیاب، مذاکرات سے انکار حکمران جماعت عوامی لیگ نے بائیکاٹ اور تشدد سے بھرپور انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی، اپوزیشن سے مذاکرات کا دباؤ مسترد
دنیا بنگلہ دیش میں متنازعہ الیکشنز، عوامی لیگ کی جیت بی این پی سمیت اپوزیشن کی بیس جماعتوں کا بائیکاٹ، تشدد سے 18 افرادہلاک، سینکڑوں پولنگ بوتھ جلادیئے گئے۔
دنیا عراق: فلوجہ پر دوبارہ کنٹرول کیلئے بڑے حملے کی تیاری اس سے قبل القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسندوں نے اہم شہر فلوجہ اور انبار کے کچھ حصوں پر قبضہ کرلیا تھا۔
دنیا سعودی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ مدینہ میں اتوار کو سعودی ائیر لائنز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان مشرف کل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل مشرف بیماری کے باعث پیر کو غداری کیس کی سماعت میں پیش نہیں ہوں گے۔
دنیا بنگلہ دیش کے پرتشدد انتخابات، 11 افراد ہلاک ہفتے کی رات سے اب تک گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، مظاہرین کے پولنگ اسٹیشنز پر حملے، 200 سے زائد نذر آتش، بیلٹ پیپرز چوری
دنیا عام آدمی پارٹی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان عام انتخابات کے لیے منصوبہ بندی کررہے ہیں، ایماندار لوگوں کی تلاش ہے، پارٹی رہنما پراشانت بھوشن۔
دنیا بنگلہ دیش میں الیکشن: حملے , ہڑتال اور آتشزدگی ڈھاکہ سمیت تمام شہروں میں فوج طلب، بیلٹ پیپرز کے ڈھیر نذرِ آتش اور ایک سو پولنگ بوتھ جلادیئے گئے۔
کھیل ایشیا کپ بنگلہ دیش ہی میں منعقد کرنے کا فیصلہ اجلاس کے دوران پاکستان نے سیکورٹی کے حوالے سے کسی قسم کے خدشات کا اظہار نہیں کیا، اے سی سی سربراہ۔
دنیا افغانستان: نیٹو بیس پر حملے میں ایک فوجی ہلاک بیس کے داخلی گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا دیا، جبکہ پانچ حملہ آور فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
کھیل سری لنکا ایشیا کپ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کیلئے تیار بنگلہ دیش میں بدامنی جاری رہی تو دونوں ایونٹس کی میزبانی کے لیے تیار ہیں، سری لنکا۔