کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی 30 رکنی اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان پشاور میں شیعہ اسکالرکو قتل کردیا گیا علامہ عالم الموسوی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب قصہ خوانی بازار میں موجود ایک مسجد کی طرف جارہے تھے۔
دنیا بنگلہ دیش کا مبینہ پاکستانی دہشتگرد گرفتار کرنیکا دعویٰ بنگلہ دیش نے بم بنانے اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں ڈھاکا سے تین مبینہ پاکستانی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
دنیا 'کابل حملے میں سرحد پار خفیہ ایجنسی ملوث ' افغانستان نے کابل میں مشہور ریستوران پر جان لیوا حملے کی ذمہ داری ایک 'غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز' پر عائد کی ہے۔
دنیا گنگاساگر میلہ چار لاکھ سے زائد ہندو یاتری کولکتہ سے 160 کلومیٹر دور دریائے گنگا میں اپنے گناہ دھونے کیلئے جمع ہیں۔
دنیا کابل حملے میں اقوامِ متحدہ کے چار اہلکار ہلاک ہوئے: بان کی مون آئی ایم ایف نے بھی کہا ہے کہ گزشتہ روز کے حملے میں افغانستان میں موجود ان کا ایک نمائندہ ہلاک ہوا۔
دنیا سنندا پشکر کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل ہندوستان کے وزیر ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر گزشتہ روز دہلی کے ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
لائف اسٹائل دو گرام کا 'جیلی فش' ہوائی جہاز طیارے کا وزن صرف دوگرام سے کچھ ذیادہ ہے، یہ جیلی فش کی طرح حرکت کرتا ہے ۔
پاکستان سوات میں فوجی اڈے کے قیام کا اعلان پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کے روز وادی سوات میں مستقل بنیادوں پر فوجی اڈہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان نواب شاہ: اسکول وین اور ٹرالر میں ٹکراؤ، 21 ہلاک دولت پور سے نواب شاہ آنے والی وین کو حادثہ، 32 افراد سوار تھے، چھ کی حالت خطرے میں
دنیا انڈیا: دہلی میں ڈنمارک کی خاتون کا گینگ ریپ دہلی میں سیاحوں کیلئے مشہور ایک علاقے میں چھ افراد کی خنجر کے زور پر خاتون سے اجتماعی ذیادتی۔
پاکستان راولپنڈی کے اے ایف آئی سی ہسپتال میں آتشزدگی حکام کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈایالوجی میں لگنے والی آگ معمولی نوعیت کی تھی جس پر فوری قابو پالیا گیا۔
دنیا گولڈن ٹیمپل حملے میں برطانوی کردار پر تحقیقات خفیہ دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس آپریشن کی منصوبہ بندی میں برطانیہ کی ایلیٹ فورسز نےکردار ادا کیا تھا۔
لائف اسٹائل دنیا میں سب سے چھوٹا کنول کا پھول چوری لندن میں کیو گارڈنز سے جو غائب ہونے والا پودا دو سال پہلے دنیا میں صرف ایک جگہ موجود تھا۔
دنیا سعودی عرب: منشیات سمگل کرنے والے دو پاکستانیوں کے سر قلم وزارت داخلہ کے ایک جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں اس سال یہ پہلی سزائے اموات تھیں۔
دنیا مصر: آئین میں ترمیم کے لیے ریفرنڈم فوج کی حمایت یافتہ نگراں حکومت نے زور دیا ہے کہ لوگ ووٹ کاسٹ کریں، نیا آئین فوج کو مزید طاقتور بنائے گا۔
کھیل سیریز برابر کرنے کے لیے ساز گار پچ کی امیدیں مصباح تسلیم کرتے ہیں کہ شارجہ ٹیسٹ جیتنے کیلئے ان کا بہت زیادہ انحصار پچ پر ہو گا۔
دنیا ہندوستان: آخری پولیو کیس رپورٹ ہوئے تین سال مکمل اس سنگ میل کے ساتھ ہی اب انڈیا پولیو سے پاک ملک کے سرٹیفکیٹ کے حصول سے چند قدم ہی دور رہ گیا۔
دنیا انڈیا: گھریلو ملازمہ پر مرچوں کے ذریعے تشدد پولیس نے ایک گیارہ سالہ ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر ایک تاجر کو حراست میں لے لیا۔
کھیل 'ٹاس ہارنا بدقسمتی تھی' پاکستان کے کوچ ڈیو واٹمور نے سری لنکا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ ٹاس پر ڈال دیا۔