پاکستان اسلام آباد: فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے دو رہنما ہلاک سیکٹر آئی ایٹ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے مفتی منیر، اور اسد محمود ہلاک ہو گئے، پولیس۔
دنیا 'بنگلہ دیش میں 77 فیصد عوام الیکشن کی مخالف' ایک عوامی جائزے کے مطابق بنگلہ دیش کے ایک تہائی سے زائد عوام اتوار کو ہونے والے انتخابات کے خلاف ہیں۔
دنیا عراق: خودکش کار سے حملہ، بارہ افراد ہلاک اس حملے میں پچیس افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اسٹریٹ مارکیٹ، فوجی چوکی اور منی بس پر حملوں میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا عراق: خود کش دھماکہ، 13 ہلاک عراقی شہر بعقوبہ کے قریب خود کش دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس۔
کھیل فٹنس مسائل: عمر گل ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر فیصلہ ٹیم مینجمنٹ نے فیزیو سے مشورے کے بعد لیا جن کا کہنا ہے کہ گل کو لاہور میں مزید ٹریننگ کرنے کی ضرورت ہے، اعلامیہ
دنیا انٹارکٹیک میں پھنسے جہاز کے تمام مسافروں کو نکال لیا گیا ایک روسی تحقیقی جہاز 24 دسمبر سے پھنسے 52 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے آسٹریلوی جہاز منتقل کیا گیا ہے۔
دنیا ہندوستان: نوعمر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا کولکتہ میں ایک لڑکی کو دو الگ اجتماعی ریپ حملوں کے بعد زندہ جلانے پر شہر میں احتجاج۔
انٹارکٹیکا میں پھنسی کشتی نکالنے کی کوششیں تعطل کا شکار سمندر کی سطح پر جمی برف کے باعث انٹارکٹیکا میں پھنسی کشتی نکالنے کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں
دنیا صومالیہ: دو دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ہوٹل کے باہر دو کار بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
دنیا پراگ: فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک پراگ میں مقرر فلسطینی سفیر جمال الجمال بدھ کے روز اپنی رہائش گاہ میں بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
دنیا ہندوستان: تاریخی کرپشن مخالف بل منظور بل کی منظوری کے بعد وجود میں آنے والے ادارے کے پاس کرپشن کیخلاف کارروائی کے وسیع اختیارات موجود ہونگے۔
دنیا شوماکر کی حالت بہتر لیکن ' خطرے سے باہر' نہیں سات مرتبہ فارمولہ ون ریس جیتنے والے کھلاڑی کی مینیجر نے کہا ہے کہ وہ افواہوں کا جواب نہیں دیں گی۔
کھیل توقع تھی کہ گیل یا وارنر ریکارڈ توڑیں گے، آفریدی پاکستانی آل راؤنڈر نے تیز ترین ایک روزہ سنچری بنانے والے کیوی بلے باز کورے اینڈرسن کو سراہا ہے۔
کھیل 'شوماکر کی حالت میں معمولی بہتری' دوسرے آپریشن کے بعد شوماکر کی حالت میں 'معمولی بہتری' آئی، لیکن ان کی زندگی اب بھی خطرے سے باہر نہیں، ڈاکٹر
ملٹی میڈیا بنگلہ دیش کا سیاسی بحران احتجاجی مظاہرے پر حکومتی حامیوں کے حملے میں کم از کم تین وکلاء زخمی ہوگئے۔
پاکستان 'دو ہزار تیرہ میں 108صحافی ہلاک ہوئے' انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ (آئی ایف جے) نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کریں۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا کی بیٹنگ جاری سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 66 رنز بنا لیے۔
پاکستان شرعی عدالت میں پہلی خاتون جج کی شمولیت پاکستان کی شرعی عدالت نے اپنی تینتیس سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون جج کا تقرر کیا ہے۔
دنیا روس: وولگوگراڈ میں لگاتار دوسرا دھماکا، 10 افراد روس کے جنوبی شہر وولگوگراڈ میں لگاتار دوسرے روز ہونے والے بم کم از کم دس افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔