پاکستان بلوچ باغی متاثرہ علاقوں میں کارروائی روک دیں، حکومتِ بلوچستان امدادی کارروائیوں میں مصروف سیکیورٹی فورسز پر حملے سے ریسکیو اور مدد کے کام متاثر ہورہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان زلزلہ: دو امدادی ہیلی کاپٹروں پر حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد 359 ہوگئی دونوں ہیلی کاپٹروں پر مشکے کے علاقے میں فائرنگ کی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان آواران: این ڈی ایم اے سربراہ راکٹ حملے میں محفوظ این ڈی ایم اے کے سربراہ اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والے میجر جنرل سمریز سالک راکٹ حملے میں محفوظ رہے۔
پاکستان بلوچستان میں زلزلے سے 238 ہلاکتیں بلوچستان کے شہر آواران میں طاقتور زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 400 سے زائد افراد زخمی، مکانات اور عمارتیں منہدم۔
پاکستان طالبان نے مغوی ڈاکٹر رہا کردیے کوئٹہ پولیس نے شہر کے مختلف حصوں میں کامیاب کارروائی کے دوران تین اغواء کاروں کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: حب میں ایک درجن نیٹو ٹینکر نذرِ آتش ضلع لسبیلہ کے اہم صنعتی مرکز حب میں ٹینکروں کی آگ سے کئی دکانیں بھی تباہ ہوئی ہیں۔
پاکستان کوئٹہ: ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک کوئٹہ شہر کے علاقہ باچا خان چوک پر تعینات ایف سی اہلکار سے نوجوان نے بندوق چھیننے کی کوشش کی تھی، ایف سی ترجمان۔
پاکستان بلوچستان: اے پی سی پر قوم پرست جماعتوں کا ملا جلا ردِ عمل قوم پرست جماعتوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور مارو اور پھینکو پالیسی کے خاتمے کو بلوچستان میں امن کیلئے ضروری قرار دیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں دھماکہ، لورالائی میں فائرنگ: چار ہلاک متعدد زخمی کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا اور لورالائی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان حمکران مسخ شدہ لاشیں روکنے میں بے بس ہیں، مینگل سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت صوبے کو مزید تباہی کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔
پاکستان 'تربت میں ایف سی سے جھڑپ، دس شدت پسند ہلاک' ایف سی نے مند میں شدت پسندوں سے جاری جھڑپ میں دس باغیوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ: کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک اخترآباد کے علاقے میں ایک دکان سے ملنے والا کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک ، دوسرا زخمی ہوگیا۔
پاکستان خروٹ آباد فائرنگ میں شامل پولیس افسر قتل اے ایس آئی محمد رضا کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
پاکستان بلوچستان: بدامنی سے 70 ہزار بچے اسکول جانے سے محروم، ڈاکٹر بلوچ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ سریاب روڈ سے لے کر مند تک کا علاقہ ' نو گو ایریاز' ہیں۔
پاکستان اختر مینگل نے 14 سال بعد بلوچستان کی رکنیت کا حلف اٹھالیا حکومت کو بلوچ سیاسی کارکنان کی ہلاکتوں میں ملوث اداروں کے نام بتانے چاہئیں، سربراہ بی این پی۔
پاکستان سرداراخترمینگل آج اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کو گیارہ مئی کے انتخابات پر شدید تحفظات تھے تاہم پارٹی کے سربراہ آج ایم پی اے کا حلف اُٹھائیں گے۔
پاکستان نواب اکبر بگٹی کی برسی پر بلوچستان میں ہڑتال کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اہم علاقوں میں معمولاتِ زندگی متاثر، بولان میں ٹرک نذرِ آتش۔
پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے میں وزیرِاعظم مدد کریں، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ' بلوچستان کیلئے امن کا وہ فارمولہ بتائیں جو آپ پنجاب میں استعمال کررہے ہیں،' ڈاکٹر بلوچ کا وزیرِاعظم سے مکالمہ
پاکستان بلوچستان میں دو نیٹو ٹینکر نذر آتش، چار افراد قتل ٹینکروں کو آگ خضدار کے علاقے میں لگائی گئی جبکہ سبی اور کچھ اضلاع میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔
پاکستان سابق پی پی پی ناظم کوئٹہ بم فیکٹری کیس میں گرفتار پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر حکام سابق ناظم سے مبینہ دھماکہ خیز مواد کے حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی