دنیا امریکی نیوی سیلز نے بحری جہاز قزاقوں سے آزاد کروالیا حکام کے مطابق بحیرہ روم میں پیر کو کیے گئے اس آپریشن کی منظوری امریکی صدر براک اوبامہ نے دی۔
دنیا ملائیشین طیارے سے 9/11 طرز کا حملہ نہیں ہو سکتا، انڈیا ہندوستان نے لاپتہ ملائیشین طیارے کے 9/11 طرز کا حملہ ہونے کی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
دنیا ہندوستان دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا خریدار ء2004-08 کی نسبت گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان کی اسلحے کی درآمدات میں 111 فیصد اضافہ، فہرست میں پاکستان اور چین بھی شامل
دنیا بنگلہ دیش کی عدالت نے اپوزیشن رہنما کو جیل بھیج دیا عدالت نے بی این پی کے رہنما کی ضمانت مسترد کردی، جن پر متنازعہ عام انتخابات کے دوران تشدد کا الزام عائد ہے۔
کھیل انڈین ویلز میں فیڈرر ناکام، ٹائٹل جوکووچ کے نام عالمی نمبر دو سربیا کے نوواک جوکووچ نے انڈین ویلز کے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دے دی۔
دنیا دہلی گینگ ریپ: دو مجرموں کی سزائے موت روک دی گئی مکیش سنگھ اور پون گپتا کی سزا کو اس وقت تک معطل کر دیا جب تک سپریم کورٹ ان کی اپیل پر فیصلہ نہیں کر لیتی۔
کھیل آفریدی خواتین کرکٹ کے بڑے حامی کچھ لوگ میری مقبولیت سے حسد کرتے ہیں اور میرے خلاف کچھ متنازعہ تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں: شاہد آفریدی
کھیل عمر اکمل کے خلاف مقدمہ خارج عمر کے والد نے عدالت کے باہر معافی مانگی تھی اسلیے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دی، ٹریفک وارڈن۔
دنیا سری لنکا میں کاشتکاری فیسٹیول کولمبو کے نواح میں واقع گائوں کمبولابتیا میں سری لنکن ورکرز آتشبازی کا سامان تیار کر رہے ہیں۔
لائف اسٹائل کیٹ 'واک آف فیم' میں شامل ہالی وڈ فلم 'ٹائی ٹینک' کے ہدایتکار جیمز کیمرون اور کیتھی بیٹس آئندہ ہفتے برطانوی اداکار کو ستارہ پیش کریں گے۔
پاکستان 'پاکستان توہین مذہب قوانین کے اطلاق میں سب سے آگے' پاکستان میں ایسے قوانین جس حد تک لاگو کیے جاتے ہیں اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی، امریکی کمیشن۔
کھیل دھونی کی واپسی سے انڈیا کو ہرانا مشکل، آفریدی 'دھونی کی ٹیم میں واپسی کے بعد انڈیا کو ہرانے کے لیے بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا'
لائف اسٹائل بزنس مین کی ناک نہیں توڑی، سیف بولی وڈ اداکار نے عدالت میں اپنے اوپر لگنے والا الزام مسترد کر دیا۔
دنیا نیویارک: عمارتیں دھماکے سے تباہ ، دو ہلاکتیں مین ہیٹن میں گیس لیک ہونے سے دھماکے کے باعث دو رہائشی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
دنیا دہلی ریپ کیس: مجرمان کی موت کی سزا برقرار ہندوستانی ہائی کورٹ نے دہلی ریپ کیس میں موت کی سزا پانے والے چار افراد کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ کوئینز کے فگر مسائل ودیا بالن ہو یا سونم کپور بولی وڈ حسیناﺅں نے ہر وقت بہترین نظر آنے کیلئے اپنا معیار بہت بلند کررکھا ہے۔
پاکستان 'ڈرون حملے: 2013 میں کوئی پاکستانی شہری ہلاک نہیں ہوا' پچھلے سال ستائیس ڈرون حملوں میں ایک بھی شہری ہلاک نہیں ہوا، یو این ماہر۔
پاکستان شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، چار افراد ہلاک مسلح افراد کی میران شاہ بازار میں ایک گاڑی پر فائرنگ سے تین مبینہ جنگجو اورایک راہگیر ہلاک ہو گیا، سیکورٹی افسر۔
کھیل 'عالمی ٹی ٹوئنٹی:'پاکستان فیورٹس میں سے ایک پاکستان، ہندوستان اور ویسٹ انڈیز ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں، سابق کپتان وسیم اکرم۔
دنیا کریمیہ کی اسمبلی کا یوکرائن سے آزادی کا اعلان مقامی اسمبلی نے 81 میں سے 78 ووٹ دے کر خودمختار کریمیہ کا اعلان کردیا جبکہ سمفروپول اس کا دارالحکومت ہوگا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین