دنیا ہندوستان: ماؤ باغیوں کا حملہ، سولہ ہلاکتیں ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں انڈین فورسز کے کم سے کم سولہ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
دنیا ’میری اسامہ سے پچاس مرتبہ ملاقات ہوئی تھی‘ ساجد بادت نے امریکی عدالت کو بتایا، جو اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابو غیاث کے مقدمے میں بطور گواہ پیش ہوئے تھے۔
دنیا بیلجئیم میں 19 'جہادیوں' کے خلاف عدالتی کارروائی بیلجئیم میں مبینہ طور پر ایک مقامی جہادی نیٹ ورک کے لیے بھرتیاں کرنے والے انیس لوگوں کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز۔
پاکستان خاتون پائلٹ کو جنسی ہراساں کرنے پر پی آئی اے سے وضاحت طلب سپریم کورٹ نے معاملے پر احکامات کے باوجود کارروائی نہ کرنے پر حکومت اور پی آئی اے انتظامیہ سے جواب مانگ لیا۔
دنیا فلپائن: کمیونسٹ باغیوں کا حملہ، گیارہ ہلاکتیں فلپائنی سیکورٹی فورسز پر گوریلا حملے میں نو سیکورٹی ارکان اور دو کمیونسٹ باغی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان منشیات اسمگلنگ پر پاکستانی باشندے کو سزائے موت تیس سالہ پاکستانی شخص کو ایک خفیہ آپریشن کے دوران متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا گیا۔
دنیا طالبان کی افغان صدارتی انتخابات کو نشانہ بنانے کی دھمکی جنگجوؤں پانچ اپریل کو حامد کرزئی کے پیشرو کے انتخاب سے قبل پولنگ اسٹاف، ووٹرز اور سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنائیں، طالبان۔
لائف اسٹائل موسٹ اسٹائلش ایوارڈز بولی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خود کو سپر اسٹار نہیں مانتے بس محنت سے کام کرتے ہیں۔
کھیل پاکستان جنوبی ایشیا کا نیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شوکت شہزاد نے پاکستان کو 49 پوائنٹس کے ساتھ جیت میں اور اعزاز اپنے نام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
دنیا عراق: خود کش حملے میں چوتیس افراد ہلاک بغداد کے قریب ایک چوکی پر خود کش حملے میں ایک سو سڑسٹھ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ملٹی میڈیا انڈیا میں انتخابی مہم کا آغاز پارلیمانی انتخابات کا یہ عمل نو مرحلوں پر مشتمل ہوگا جو سات اپریل سے شروع ہو کر 12 مئی کو مکمل ہوگا۔
دنیا سعودی عرب نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد گروپ قرار دیدیا سعودی عرب نے نصرہ فرنٹ اور اسلامک اسٹیٹ ان عراق اینڈ دی لیونٹ کو بھی دہشتگرد تنظیموں میں شامل کیا ہے۔
دنیا کریمیا کے فیصلے کا روسی خیر مقدم روسی قانون سازوں نے جمعہ کو کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کے امکان کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان تھرپارکر میں 41 بچوں کی اموات کی تحقیقات کا حکم وزیرِ اعظم کی علاقے میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت ، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اموات کی تحقیقات کا حکم ۔
کھیل آفریدی یا سنگاکارا: ایشیا کپ فائنل کا ہیرو کون؟ پاکستان اور سری لنکا اپنے ٹاپ کھلاڑیوں سے ایک مرتبہ پھر اچھی کارگردگی کی امید کر رہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان کی گیمنگ انڈسٹری موبائل فون گیم ڈیولپرز کی نئی نسل ملک کو ایک نئی شناخت دینے کی کوششوں میں مصروف۔
پاکستان گلابی وین سروس اس منصوبے سے نا صرف خواتین کی سفری ضروریات پوری ہوں رہی ہیں بلکہ ان کو ملازمت فراہم کرنے کا بھی سبب ہے۔
پاکستان فاطمہ بھٹو فکشن ایوارڈ کیلئے نامزد انگریزی ادب سے متعلق اس ایوارڈ کے لیے فہرست میں فاطمہ کے علاوہ دنیا بھر سے انیس دیگر خواتین بھی شامل ہیں۔
کھیل کابل کی خواتین پاور لفٹرز پاور لفٹرز کے کوچ شاہ پور کہتے ہیں کہ ویمنز پاور لفٹرز میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں۔
پاکستان اگلے ہفتے طالبان سے براہ راست مذاکرات شروع ہوں گے، نثار وفاقی وزیرِ داخلہ کا نئی کمیٹی بنانے کا اعلان، طالبان سے براہِ راست مذاکراتی عمل شروع کیا جائے گا۔