دنیا ہندوستان: ٹرین حادثہ میں 8 افراد ہلاک ٹرین میں آگ کی افواہوں کے بعد گھبراہٹ میں متاثرین ریلوے لائن پار کر رہے تھے کہ اسی وقت دوسری لائن سے آنے والی ریل سے ٹکرا گئے۔
پاکستان محسود کی ہلاکت: افغان طالبان کی مذمت پاکستان مزید امریکی ڈرون حملوں کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کرے، بیان۔
پاکستان مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ٹی ٹی پی ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ حکومت صرف میڈیا کے ذریعے اعلانات کررہی ہے، ابھی تک امن مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ترجمان۔
دنیا عراقی وزیر اعظم کا القاعدہ کے خلاف عالمی جنگ پر زور .نوری المالکی نے القاعدہ اور دہشت گردی کے نیٹ ورک سے نمٹنے کے لئے وسیع بین الاقوامی کوششوں کے لئے درخواست کی ہے
پاکستان نانگا پربت سانحے کے 18 ملزمان گرفتار، پولیس گرفتار ملزمان نے کہا ہے کہ وہ کوہ پیماؤں کو مارنے کی بجائے اغوا کرنا چاہتے تھے۔
پاکستان پاکستان کا یورو بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ وزارت خزانہ نے بانڈ کے جاری کرنے کے حوالے سے مشورہ کے لیے کئی بین الاقوامی بینکوں سے رابطہ کیا ہے۔
دنیا کاسترو کی ہندوستانی نائب صدر سے ملاقات کیوبا کے انقلابی رہنما نے ہندوستان کے نائب صدر حامد انصاری سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان چیک مغوی خواتین کی نئی وڈیو جاری وڈیو میں دونوں مغوی خواتین نے اپنی حکومت کی جانب سے اسلام آباد سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
دنیا طاقتور ترین عالمی رہنماؤں کی رینکنگ میں پیوٹن نمبر 1 تین سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی صدر فوربس میگزین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
دنیا جرمنی میں امریکی کمپنیاں این ایس اے کی جاسوسی میں ملوث ہیں، رپورٹ رپورٹ کے مطابق جرمنی میں تقریباً نوے پرائیوٹ کمپنیاں اور فرمز واشنگٹن کیلئے جرمنی کی جاسوسی میں ملوث ہیں۔
کھیل عبدالقادر، ظہیر عباس پی سی بی چیئرمین بننے کے خواہشمند عدالت نے آئندہ ماہ تک بورڈ چیئرمین کے لیے انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ : بم دھماکے میں چار افراد ہلاک بم دھماکہ ڈبل روڈ کے مصروف علاقے میں ہوا، ڈیرہ بگٹی سے دو لاشیں برآمد ۔
دنیا 'افغان وفد ملا برادر سے ملنے پاکستان آئے گا' امن کے خواہش مند افغان مذاکرات کار ملا برادر سے ملاقات کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، افغان صدر کا بیان۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں بم حملہ، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک جنوبی وزیرستان کے ایک گاؤں میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے دو فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئی، حکام۔
دنیا ایران: تازہ سرحدی جھڑپ میں چار باغی ہلاک ہلاک ہونے والوں کا تعلق جیش العدل سے ہے جو گزشتہ ہفتے چودہ ایرانی سرحدی گارڈ کی ہلاکت میں ملوث تھی، بریگیڈیر جنرل حسین ذوالفقاری
کھیل مائیکل کلارک فٹ قرار مائیکل کی حالت بہتر ہورہی ہے اور حال ہی میں انہوں نے نیٹ میں پریکٹس شروع کی ہے، آسٹریلوی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ الیکس کونٹورس۔
لائف اسٹائل گمشدہ دنیا کی دریافت آسٹریلیا کے ایک جزیرہ نما میں تین نئے جاندار دریافت ہوئے ہیں، اس کے علاوہ میکسکو کی ایک نایاب تتلی اب تباہی کےدھانے پر ہے۔
دنیا نیوزی لینڈ: برفانی غار میں دو روز پھنسے رہنے کے بعد کوہ پیما ہلاک کوہ پیما جماعت کے دوسرے ارکان خراب موسم میں نیچے اترنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
دنیا افغانستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اٹھارہ افراد ہلاک افغانستان کے صوبے غزنی میں ایک شادی میں جانے والے افراد کی بس دھماکے سے تباہ، مرنے والوں میں 14 خواتین شامل ۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فوجی قافلہ پر بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک سڑک کنارے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب کم ازکم 35 فوجی گاڑیوں کا قافلہ چشمہ پل سے گزر رہا تھا، ذرائع۔