پاکستان واہگہ: ہندوستان کا پاکستانی اسمگلروں کا ہلاک کرنے کا دعویٰ بی ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ اسمگلروں سے 24 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔
دنیا ہندوستان میں سیلاب، 48 افراد ہلاک تقریباً تیس کے قریب ریسکیو ٹیمیں امداد کے کاموں پر معمور ہیں، متاثرین تک امدادی سامان پہنچایا جارہا ہے، حکام۔
دنیا شام: کار بم دھماکےمیں 20 افراد ہلاک دمشق کے قریب ایک مسجد کے باہر کار بم دھماکے میں تقریبا بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دنیا برطانیہ: پیش امام کو قتل کرنے پر چالیس سال قید برطانوی عدالت نے یوکرائن طالبعلم کو پیش امام کے قتل اور تین مسجدوں کے قریب بم نصب کرنے پر کم سے کم چالیس سال کی سزا سنائی ہے۔
کھیل 'پاکستان کرکٹ کیلئے سخت پریشان ہوں' عدالتوں اور پی سی بی منتظمین کے درمیان رسہ کشی سے کرکٹ کو نقصان ہورہا ہے، وقاریونس۔
پاکستان پاکستان نے 30 ہندوستانی ماہی گیر رہا کردیئے پاکستان اور ہندوستان کے ماہی گیر آئے دن ایک دوسرے کی سمندری حدود میں گرفتار ہوتے رہتے ہیں۔
دنیا شامی باغیوں نے روسی شہری کو اغواء کر لیا یو ٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ایک شخص اپنے آپ کو روسی باشندہ سرگئی گوبنوف بتاتا ہے اور ماسکو سے اپنی رہائی کی درخواست کرتا دکھایا گیا ہے۔
پاکستان ڈرون حملوں پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، گیلانی سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ پر کہا ہے کہ ہم نے امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت کبھی نہیں دی۔
لائف اسٹائل ہالی وڈ بھی بھتہ کا شکار ٹرانسفامر سیریز کی نئی فلم کی ہانک کانگ میں عکس بندی کے دوران ہالی وڈ ٹیم سے ایک ہفتہ میں دوسری مرتبہ بھتہ کا مطالبہ۔
کھیل رچی بینو کار حادثے میں زخمی تراسی سالہ سابق آسٹریلوی کپتان کو سینے اور کندھے پر چوٹیں آئیں تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
لائف اسٹائل عظیم بالی وڈ گلوکار منا ڈے چل بسے عظیم بالی وڈ گلوکار بنگلور کے ایک مقامی ہسپتال میں 94 سال کی عمر میں آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
پاکستان ”پاکستان خفیہ طور پر ڈرون حملوں کی حمایت کرتا ہے“ جب نواز شریف ڈرون حملے بند کرنے پر زور دے رہے تھے، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان خفیہ طور پر ان کا حامی ہے۔
دنیا جاسوسی کی رپورٹس پر جرمن چانسلر کی اوباما سے جواب طلبی جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے موبائل فون کی جاسوسی کی اطلاعات، اوباما سے جواب طلب کر لیا، دیرینہ اتحادیوں کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچ سکتا ہے، مرکل
پاکستان نواز شریف امریکہ سے جنگ سے قبل کے تعلقات کے خواہاں امریکہ مضبوط جمہوری خوشحال پاکستان کی حمایت کرتا ہے اور پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلے پر عزم ہے، جو بائیڈن
دنیا عراق: حملوں میں دو روز کے دوران 48 ہلاکتیں عسکریت پسندوں کے سلسلہ وار خود کش بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں پچیس پولیس اہکاروں سمیت48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دنیا افغانستان: پریمی جوڑے کی سر کٹی لاشیں برآمد ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکر گاہ کے قریب سے جوڑے کو ایک گھر سے اغوا کرکے قتل کردیا گیا، پولیس۔
دنیا ہندوستان: سیلاب زدہ کسان کیلئے ایک ڈالر کا چیک سونبا گنپٹ باونے نے بتایا کہ سیلاب کے بعد وہ اپنے گھر کی مرمت میں تقریباً 14 ہزار روہے خرچ کرچکے ہیں۔
دنیا شامی افواج پر باغیوں کے ہلاکت خیز حملے جنوب مشرقی دمشق میں حکومتی حامیوں پر باغیوں کی جانب سے گولہ باری میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے، شامی مبصرین برائے انسانی حقوق۔
پاکستان امریکا ڈرون حملے قانونی قرار دینے پر مصر امریکا کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دعوے سے مکمل عدم اتفاق کرتے ہیں، وائٹ ہاؤس۔
کھیل دبئی: جنوبی افریقہ کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے دبئی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی بتری حاصل ہے۔