کھیل وسیم اکرم کا آسٹریلوی خاتون سے شادی کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ شنیرا تھامسن نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اردو زبان سیکھ رہی ہیں۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی لیگ پاکستان کرکٹ کی ضرورت ہے، مصباح دیگر ممالک اپنی لیگز کا انعقاد کررہے ہیں جن کی وجہ سے انکے نئے کھلاڑیوں کو فائدہ ہورہا ہے، پاکستانی کپتان۔
دنیا امریکہ نے یمنی سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا خیال رہے کہ دو ہفتے قبل یہ سفارتخانہ القاعدہ کے حملے کے خدشے کے پیش نظربند کیا گیا تھا۔
دنیا چین میں شدید بارشیں اور سیلاب، مزید 21 ہلاک چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے سیلاب کو چین کی تاریخ میں بدترین تباہی قرار دیا ہے اور متاثریں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دنیا بنگلہ دیشی وکیل کا انسانی حقوق کی تنظیم پر توہین عدالت کا الزام جنگی جرائم ٹریبیونل نے اسلامی رہنماء کیخلاف فیصلے پر امریکی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقیدی رپورٹ پر توہین عدالت کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان امریکہ نے پاکستانی مدرسے پر پابندی عائد کردی مدرسے کی انتظامیہ کے آف دی ریکارڈ بیان کے مطابق یہاں عام طالبعلموں کو دین کا علم دیا جاتا ہے، ، پابندی مضحکہ خیز قرار۔
دنیا اسرائیلی اور فلسطینی مذاکرات کاروں کی خفیہ ملاقات فلسطینی حکام نے مذاکرات کا اعتراف کیا ہے تاہم اسے امریکہ کی خواہش پر خفیہ رکھا گیا ہے۔
دنیا عراق میں تشدد جاری، 19 افراد ہلاک حکام کے مطابق 19 میں سے 16 افراد القاعدہ سے منسلک عسکریت پسند تھے۔
دنیا اسی کروڑ ہندوستانیوں کیلئے غذائی تحفظ کا منصوبہ پروگرام کے تحت ہر فرد کو ہر ماہ صرف ایک روپے کے عوض پانچ کلو آٹا فراہم کیا جائے گا۔
دنیا مصر میں 36 قیدیوں کی ہلاکت پر تشویش ہے، بان کی مون قاہرہ میں قیدیوں کی ایک جیل میں منتقلی کے دوران ہلاکتوں کی اطلاعات پر گہری تشویش لاحق ہے، سربراہ اقوام متحدہ۔
کھیل آصف کا معلومات فراہم کرنے کے لئے پی سی بی سے رابطہ پی سی بی کے ایک ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آصف نے انٹی کرپشن اینڈ ویجیلنس حکام سے ملاقات کی ہے
دنیا 'پاکستان ہمارے تحمل کا مزید امتحان نہ لے' ایل او سی پر فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر ہندوستانی فوج اب ' ہر ممکن قدم' اٹھائے گی: ہندوستانی وزیر دفاع اے کے انٹونی۔
دنیا 'القاعدہ یورپ پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے' ایک جرمن اخبار کا کہنا ہے کہ القاعدہ یورپ کے انتہائی تیز رفتار ریل نیٹ ورک پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
کھیل زخمی کمنز آسٹریلوی سیزن سے باہر نوجوان فاسٹ باؤلر کمر کی تکلیف کی وجہ سے ممکنہ طور پر 14- 2013 کے زیادہ تر سیزن سے محروم رہیں گے۔
کھیل کابل پاکستانی ہار کے لیے بیتاب پاکستان کی میزبانی نے ایک دہائی سے جنگ زدہ ملک میں ماحول کو گرما دیا ہے۔
دنیا مصر: بس پر راکٹ حملہ، 24 پولیس اہلکار ہلاک وزارت داخلہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں 'مسلح دہشت گرد گروپ' ملوث تھا۔
دنیا چین: شدید بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگی چین کے شمال مشرقی صوبے ہائی لونگ جیانگ میں 54 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ خراب موسم کے باعث جنوبی صوبے گانگڈونگ میں بیس افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان پھانسی کے منتظر مجرموں کیلئے عارضی مہلت وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر سزائے موت کے فیصلوں پر عملدرامد صدر زرداری کے ساتھ اُن کی ملاقات تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان میں سیلاب، 108 ہلاکتیں، تین لاکھ متاثر بارشوں کے باعث 334764 افراد متاثر، کم از کم 108 ہلاک اور 104 زخمی ہوچکے ہیں، این ڈی ایم اے۔
دنیا ڈیانا ہلاکت کی نئی اطلاعات پر برطانوی پولیس کی تفتیش اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ موصول ہونے والی حالیہ اطلاعات کی جانچ پڑتال کی جارہی ہیں۔