لائف اسٹائل اوتار کے تین سیکوئلز جو کچھ پردہ اسکرین پر دکھانا چاہتا ہوں، وہ دو فلموں کے ذریعے ممکن نہیں، جیمز کیمرون۔
دنیا 'اسرائیل مسلم دنیا کے جسم پر ایک زخم' ایران کے نو منتخب اور سبکدوش ہونے والے صدور نے یوم قدس پر اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل پاک -سری لنکا ہوم سیریز کا اعلان پاکستان نے متحدہ عرب امارت میں کھیلے جانے والی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔
دنیا 'بنگلہ دیش: سیکورٹی اداروں نے طاقت کا بے جا استعمال کیا' فروری کے بعد سے اب تک، جماعت اسلامی کے مظاہروں میں کم از کم 150 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں، رپورٹ
دنیا عراق: ماہ جولائی میں پانچ سال کی بدترین ہلاکتیں ماہ جولائی کو اپریل 2008 کے بعد ہلاکتوں کے اعتبار سے عراق کا بدترین مہینہ قرار دیا گیا ہے، جولائی میں 989 افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا امریکی حملے میں حادثاتی طور پر پانچ افغان پولیس اہلکار ہلاک ہم اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں کے واقعہ حادثاتی طور پر بدھ کے روز پیش آیا تھا، نیٹو۔
دنیا باغیوں کو یقینی طور پر شکست دیں گے، اسد شام کے صدر بشار الاسد نے یقین ظاہر کیا ہے کہ وہ باغیوں کو شکست دے دیں گے، حمص میں ایمونیشن ڈپو میں دھماکے سے 40 افراد ہلاک۔
دنیا دریافت کے باوجود دو نیوزی لینڈ جزیرے تاحال بے نام دو سو سال پہلے دریافت ہونے والے ان جزیروں کے نام رکھنے کا اب فیصلہ کیا گیا ہے، حکام۔
بے نام جزیروں کو نام مل گیا انگریزی میں یہ نام وسیع طور پر شمالی اور جنوبی جزائر کے نام سے مشہور ہوں گے
پاکستان 'پاکستان ہندوستان امن مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں' مزاکرات شروع کرنے کے لئے تشدد اور دہشت گردی سے پاک ماحول کا ہونا ضروری ہے، سنگھ
دنیا بنگلہ دیش نے جماعتِ اسلامی کو غیر قانونی قرار دیدیا ڈھاکہ ہائی کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت کی بطور سیاسی جماعت کےرجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔
کھیل ڈوپنگ میں ملوث نو ترک کھلاڑیوں پر پابندی ترکی کے نو فیلڈ اور ٹریک ایتھلیٹس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
کھیل اینڈرسن موجودہ دور کے بہترین باؤلر ہیں، وسیم اکرم اینڈرسن، اسٹین سے بہتر گیند باز ہیں، سیم اکرم کا ماننا ہے کہ اینڈرسن بھی ان کی اور وقار یونس جیسی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔
دنیا وینزویلا میں ٹریفک حادثہ، 16 افراد ہلاک سول پروٹکشن ڈائریکٹر لوئز ڈیاز کربیلو کے مطابق تصادم کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ہلاکتیں پیش آئیں۔
دنیا عراق: مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک مسلح افراد نے القاعدہ مخالف گروپ سہوا کے تین جنگجوؤں کو شمالی صوبے کرکوک میں ہلاک کردیا۔
دنیا شام: باغیوں اور فوج میں اہم قصبے کے کنٹرول کیلئے لڑائی جاری حقوق انسانی کیلئے شامی مبصر گروپ کا کہنا تھا کہ قصبے کے نواح میں شدید لڑائی شروع ہوگئی جس پر باغیوں نے پیر کے روز قبضہ کرلیا تھا۔
کھیل ٹیم کو جیت کی ضرورت تھی، آفریدی آفریدی کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے ناکام دورے اور چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی کے بعد پاکستان کی کامیابی بہت ضروری تھی
کھیل تیسرا ایشز ٹیسٹ: نئے ڈی آر ایس سسٹم کی آزمائش یکم اگست سے شروع ہونے والے تیسرے ایشز ٹیسٹ کے دوران ڈی آر ایس کے نئے سسٹم کی آزمائش کی جائے گی، پرانا سسٹم ہی لاگو ہو گا۔
دنیا اسرائیل، فلسطین امن معاہدے کا نو ماہ میں امکان ہمارا مقصد یہ ہوگا کہ اگلے نو ماہ میں اس حوالے سے کوئی حتمی معاہدہ ہوجائے، جان کیری۔
کھیل اسپاٹ فکسنگ: ہندوستانی بورڈ کا تحقیقاتی پینل غیر قانونی قرار ممبئی ہائی کورٹ نے انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ اور میچ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو غیر قانونی اور اس کے تمام فیصلے رد کر دیے ہیں۔