کھیل ڈھاکہ کرکٹ لیگ سے کھلاڑیوں کو نہیں روکا، پی سی بی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کبھی اس معاملے پر رابطہ نہیں کیا، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ۔
دنیا ' ہمارے پاس شامی کیمیائی اسلحے کے تازہ ثبوت ہیں، کیمرون برطانیہ کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے مذید شواہد ملے ہیں، برطانوی وزیر اعظم۔
پاکستان افغان وزیرِ خارجہ پاکستان سے بہتر روابط کیلئے پُر اُمید زلمے رسول نے پیرس میں کہا ہے کہ کرزئی اور نواز ملاقات کے بعد افغانستان کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔
دنیا سعودی عرب میں دو شہریوں کا سر قلم دونوں افراد پر قتل کا الزام تھا، رواں سال سر قلم کیے گئے افراد کی تعداد 65 ہوگئی۔
پاکستان آئی ایم ایف قرض منظوری کا پاکستانی خیر مقدم آئی ایم ایف کی جانب سے 6.7 ارب ڈالر قرض منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں، گزشتہ قرضے اتارنے کے لیے استعمال کریں گے، وزارت خزانہ۔
دنیا افغانستان: فائرنگ کے تبادلے میں دو شدت پسند ہلاک نیشنل انٹیلیجنس سروس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مبینہ شدت پسندوں کی لاشیں دیکھی جاسکتی ہیں جنہوں نے پولیس کی وردیاں پہن رکھی ہیں۔
دنیا عرب ممالک شام پر حملے کا خرچ اُٹھانے پر آمادہ، کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ کئی عرب ممالک نے شام پر حملے کے اخراجات برداشت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان پاکستانی راستے سے افغانستان میں نیٹو سپلائی بحال چار مہینے تعطل کے بعد پاکستان سے افغانستان میں نیٹو فورسز کو تیل کی فراہمی بحال ہو گئی ہے۔
دنیا ڈرون کے خلاف القاعدہ کا سیل قائم القاعدہ نے ایسے سیل قائم کیے ہیں جہاں امریکی ڈورن طیاروں کو تباہ، غیر فعال اور اغوا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں: امریکی اخبار
دنیا جاپان میں چھ اعشاریہ پانچ کی شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز چار سو چار کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی: امریکی جیولوجیکل سروے
دنیا بغداد: کار بم دھماکوں میں کم از کم 50 افراد ہلاک بغداد اور اس کے نواح میں دس کار بم دھماکوں میں ایک سو سے زائد افراد زخمی، گاڑیاں اور دکانیں تباہ۔
پاکستان 'کتابیں دہشت گردی کو شکست دینے کی ہتھیار ہیں' میں ہزاروں کتابیں پڑھوں گی اور خود کو علم کے ذریعے طاقت ور بناؤں گی، ملالئے یوسفزئی۔
دنیا نو خواتین کیساتھ زیادتی پر 22 سال کی سزا تائیوان کے ایک معروف تاجر کے بیٹے پر الزام ہے کہ انہوں نے منشیات دیکر نو خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
دنیا "افغانستان میں فوجیوں کی ہلاکتیں ناقابلِ برداشت ہیں" افغانستان کو مزید پانچ سال مغرب کی حمایت کی ضرورت ہے اور اس کے بعد ہی وہ سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھانے کے قابل ہوگی: نیٹو کمانڈر۔
کھیل شراب کا لوگو استعمال نہ کرنے کی درخواست منظور کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد مسلمان لیگ اسپنر فواد احمد کی شراب کی کمپنی 'وی بی' کا لوگو کٹ پر نہ لگانے کی درخواست قبول کر لی ہے۔
دنیا ہندوستان: رات میں پیٹرول پمپ بند کرنے کی تجویز مسترد ہندوستانی حکومت نے درآمد شدہ تیل کے بلوں میں کٹوتی اور کفایت شعاری کیلیے رات میں پٹرول پمپس بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
کھیل ہندوستان کا دورہ نیوزی لینڈ مختصر ہندوستانی ٹیم اب دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 19 جنوری سے 18 فروری تک دو ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی گی۔
کھیل کاکا رئیل میڈرڈ کو خیرباد کہنے کے خواہشمند ایک اچھے انداز سے اپنی راہیں جدا کرنے کے لئے میرے اور کلب کے لئے یہ مناسب وقت ہے، کاکا
دنیا دہلی ریپ کیس: نوجوان مجرم قرار بچوں کی ایک عدالت نے ایک نابالغ ملزم کو ریپ اور قتل کا الزام ثابت ہونے پر تین سال اصلاحی ادارے میں گزارنے کی سزا سنائی
پاکستان طالبان کی حکومت سے امن مزاکرات کی تردید تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ اب تک حکومت کے ساتھ کسی بھی سطح پر رابطہ نہیں ہوا اور نہ ہی امن مزاکرات دعوت موصول ہوئی ہے۔