دنیا ممبئی: 1993 دھماکوں کا ملزم گرفتار سرکاری حکام مطابق ستر سالہ عبدالکریم ٹنڈا کو نیپال کے قریب سرحد سے گرفتار کیا گیا
دنیا فلپائن: کشتی حادثے میں لا پتہ 171 افراد کی تلاش روک دی گئی بحریہ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہفتہ کی دوپہر سندری طوفان کے باعث حکام نے لا پتہ 171 افراد کی تلاش کا کام روک دیا ہے۔
دنیا افغانستان: پرتشدد واقعات میں سترہ شہری ہلاک ہرات میں ایک کیمپ پر حملے میں نو مزدور جبکہ ہلمند میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے پانچ شہری ہلاک ہوئے۔
کھیل پاک زمبابوے سیریز کی منسوخی کا امکان ختم زمبابوے کے کرکٹرز نے معاوضے میں اضافے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ہڑتال ختم کر کے ٹریننگ کیمپ کو جوائن کر لیا ہے۔
کھیل فٹبال: کابل پاکستان کی تاریخی میزبانی کیلئے تیار فیفا نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلی منگل کابل میں ایک دوستانہ میچ کھیلے گا۔
دنیا گوا میں ڈانس بارز پر پابندی ساحلوں پر جسم فروشی اور منشیات کی بہت زیادہ موجودگی سے ریاست کی ساکھ متاثر ہوئی، وزیر اعلٰی۔
سائنس و ٹیکنالوجی گلوبل وارمنگ سے سیبوں کا ذائقہ متاثر جاپان میں دس سال تک کئے گئے مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ کلائمٹ چینج سے سیبوں کا ذائقہ اور چھلکے کی نوعیت بدل رہی ہے۔
دنیا لبنان: بم دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ایک فوجی ترجمان کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
دنیا سوڈان: بارشوں اور سیلاب سے 53 افراد ہلاک بارشوں سے اب تک دو لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔
کھیل بریڈ مین کا بلا 65 ہزار ڈالر میں فروخت عظیم آسٹریلوی بلے باز سر ڈان بریڈ مین کا بیٹ 65 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت ہو گیا ہے، اس بلے سے انہوں نے ہوم گراؤنڈ پر آخری اننگ کھیلی تھی۔
دنیا انڈونیشیا میں کشتی کو حادثہ، آٹھ ہلاک کشتی کا حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ عید الفطر کی تعطیلات کے ختم ہونے پر واپس اپنے گھروں کو جارہے تھے، سرکاری حکام۔
دنیا 'اسامہ آپریشن سے قبل اوبامہ نے تاش کھیلے' ایک سابق معاون کے مطابق انہوں نے صدر اور دیگر چند افراد کے ہمراہ آپریشن سے قبل تاش کھیلے تھے۔
کھیل ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان گول کیپر سلمان اکبر کی قومی ٹیم میں واپسی، آٹھ ملکی ٹورنامنٹ میں محمد عمران ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان پاکستان نہیں یمن، القاعدہ کا نیا میدان عالمی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ یمن میں القاعدہ کی کارروائیوں سے ظاہر ہے کہ یہ ملک ان کا نیا محور بن چکا ہے۔
کھیل فواد احمد ون ڈے اسکواڈ میں شامل چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ٹیم کا انتخاب اگلے سال کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا گیا ہے
دنیا پاکستان اپنی زمین ہمارے خلاف استعمال ہونے سے روکے، من موہن 'پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی سر زمین ہندوستان مخالف کارروائیوں میں استعمال ہونے سے روکے'۔
دنیا نائیجیریا: فوج کا بوکو حرم کے اہم کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی فوج کے ایک بیان کے مطابق موموڈو باما ریاست بورنو میں مارے گئے جو بوکو حرم کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
کھیل کنیریا کی تاحیات پابندی کیخلاف ایک اور اپیل اسپاٹ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کا شکار پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے بدھ کو اپنی پابندی کیخلاف ایک اور اپیل کر دی ہے۔
کھیل بی پی ایل اسپاٹ فکسنگ، انگلش کرکٹر کو مقدمے کا سامنا ڈیرن اسٹیون پر الزام ہے کہ انہوں نے کرپشن کی ایک پیشکش کے حوالے سے آئی سی سی کو آگاہ نہیں کیا۔