دنیا ممبئی گینگ ریپ کا دوسرا ملزم گرفتار پہلے مبینہ ملوث شخص کو پولیس نے جمعے کے روز گرفتار کر لیا تھا جبکہ دوسری گرفتاری ہرتے کے روز کی گئی۔
دنیا شامی باغیوں نے کیمیائی ہتھیاراستمعال، کئے شواہد ہیں، ایران ایران نے کہا ہے کہ شواہد ہیں کہ شامی باغیوں نے صدر بشارالاسد حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
کھیل دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان کے نام احمد شہزاد کے شاندار 98 رنز اور کپتان محمد حفیظ کی آل راؤنڈ کارکردگی نے زمبابوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان بگٹی کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی درخواست مسترد بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی سیکورٹی خدشات پر بگٹی قتل کیس کو راولپنڈی منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
دنیا امریکی افواج شام پر حملے کے لیے تیار کیمیائی ہتھیاروں سے ہلاکتوں کے جواب میں پینٹاگون شام پر حملے کے لیے اوبامہ کے حکم کا منتظر: وزیردفاع چک ہیگل
پاکستان دورہ پاکستان: کرزئی مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کریں گے افغان صدر حامد کرزئی پیر سے پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستان سے مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیے جانے کی امید ہے۔
دنیا اوباما کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ امریکہ کی جانب سے عجلت میں مداخلت سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں
دنیا لبنان: دو بم دھماکوں میں 42 افراد ہلاک تریپولی میں جمعہ کو دو سنی مساجد کے باہر بم دھماکوں میں 500 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، وزیر صحت۔
دنیا شامی شہر حلب میں خود کش حملہ، صحافی سمیت چھ ہلاک برطانیہ میں قائم تنظیم کا کہنا ہے کہ حملے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
دنیا ممبئی میں خاتون فوٹو جرنلسٹ کا ریپ جمعرات کو پانچ افراد نے 23 سالہ خاتون کا ریپ جبکہ اس کے ساتھی پر تشدد کیا، پولیس۔
کھیل پاکستان زمبابوے آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کراچی میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک ہلاک 16 زخمی کورنگی نمبر پانچ کے علاقے میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں گیارہ سے زائد فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
دنیا دہلی ریپ کیس: سپریم کورٹ نے فیصلے کی راہ ہموار کر دی اس بات کا امکان ہے کہ عدالت اپنا فیصلہ 31 اگست کو ہونے والی اگلی سماعت میں سنائے گی
دنیا شنگھائی کو فری ٹریڈ زون کرنے کی منظوری چین نے شنگھائی کو معاشی اصلاحات کے فروغ کی کوشش کے طور پر "تجرباتی" فری ٹریڈ زون کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اوول ٹیسٹ بارش سے متاثر ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے شروع نہیں ہو سکا۔
دنیا حسنی مبارک کو جیل سے رہا کردیا گیا سابق صدر کو گزشتہ روز ایک عدالت نے رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا تاہم کابینہ کا کہنا ہے کہ انہیں نظر بند کردیا جائے گا۔
دنیا شام: کیمیائی حملوں میں 1300 افراد کی ہلاکت کا الزام اپوزیشن گروپ نے حکومت پر کیمیائی ہتھیار کا استعمال کرنے اور اس میں 1300 سے زائد افراد کی ہلاکت کا الزام عائد کیا ہے۔
یورپی یونین کی طرف سے مصر کو اسلحہ اور سیکورٹی امداد معطل یورپی یونین کے وزراء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مصر کو ایسے تمام ایکسپورٹ لائسنس منسوخ کر دے جائیں
دنیا کالے جادو کے خلاف ہندوستانی ریاست میں قانون منظور ہندوستان گو کہ ایک سیکولر ملک ہے تاہم وہاں توہم پرستی عام ہے
دنیا انڈنیشیاء: بس دریا میں گرنے سے سولہ افراد ہلاک، متعدد زخمی پولیس حکام کو شبہ ہے کہ بس کے بریکس فیل ہو گئے تھے۔