دنیا ایک لاکھ پاؤنڈز کے دو ٹوائلٹس برطانوی پارلیمنٹ، ہاؤس آف لارڈز اور مہمانوں کے زیر استعمال دو ٹوائلٹس کی تزئین و آرائش پرایک لاکھ پاؤنڈز خرچ کرنے جا رہی ہے۔
کھیل لارا روبسن ومبلڈن کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئیں وہ پہلی برطانوی خاتون ہیں جنہوں نے گزشتہ پندرہ برس میں ومبلڈن می چوتھے مرحلے میں قدم رکھا ہے۔
دنیا صومالیہ : شباب گروپ نے اپنے ہی دو کمانڈر ہلاک کردیئے تجزیہ کاروں کے مطابق القاعدہ کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیم اب کئی گروہوں میں بٹ چکی ہے۔
پاکستان پُرامن افغانستان کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، پاکستان نواز شریف اور ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات میں پرامن اورمستحکم افغانستان کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق۔
دنیا کیون رڈ نے آسٹریلیا کے نئے وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھالیا اگر ان کیخلاف عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی جاتی ہے تو انہیں سات میں سے پانچ آزاد یا اقلیتی رہنماؤں کی حمایت درکار ہوگی ۔
پاکستان عمران فاروق کیس: گرفتار شخص ضمانت پر رہا برطانوی پولیس نے ہیتھرو ائیر پورٹ پر حراست میں لیے جانے والے شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
دنیا روس کا سنوڈن کے معاملے سے لاتعلقی کا اعلان ملک کے اسٹیٹ سیکرٹری جان کیری نے نے روس کے مبینہ کردار پر اظہار ناراضگی کیا تھا
دنیا افغانستان: بم دھماکے میں آٹھ خواتین، بچہ ہلاک قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے منگنی کی تقریب میں جانے والی آٹھ خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گیا۔
دنیا سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم سعودی وازرت داخلہ نے کہا ہے کہ دو پاکستانیوں پربینک میں مسلح ڈکیتی کا الزام ثابت ہونے پر ان کے سر قلم کر دیئے گئے ہیں۔
پاکستان نانگا پربت واقعہ : دس غیر ملکیوں کی شناخت مکمل ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کا تعلق امریکہ، یوکرائن، سلوواکیہ، نیپال اور لتھوینیا سے ہے، سرکاری ذرائع۔
پاکستان صدر زرداری پر مقدمات کھولنے سے سوئس حکام کی معذرت جنیوا پراسیکیوٹر نے جمعہ کو وضاحت کی کہ عدم ثبوت کی بناء پر 2008, میں کیس کو خارج کر دیا گیا تھا۔
دنیا برازیل میں دس لاکھ مظاہرین کا احتجاج جاری اجتماعی مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
پاکستان باجوڑ: شدت پسندوں کے حملے میں دو قبائلی عمائدین ہلاک ایک درجن کے قریب عسکریت پسندوں نے جمعرات کو رات گئے خار کے قریب دو قبائیلی عمائدین کے گھروں پر حملہ کر دیا، ذرائع۔
دنیا جنگل کی آگ سے سنگاپورکی فضا دھندلی انڈونیشیا میں سماٹرا جزیرے پر لگی آگ کا دھواں سنگاپور میں پھیل گیا، کاروبارِ زندگی متاثر
دنیا شمالی ہندوستان میں سیلاب، ایک ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ اتر کھنڈ اور پڑوسی ریاستوں میں 138 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو سکتی ہے، حکام۔
دنیا بنگلہ دیش میں دس عسکریت پسندوں کو سزائے موت بنگلہ دیش کی عدالت نے دو ہزار پانچ میں وکلاء کے دفتر میں خود کش دھماکے میں ملوث دس اسلامی عسکریت پسندوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
دنیا شمالی ہندوستان میں بارشوں اور سیلاب سے ایک سو بیس افراد ہلاک شمالی ہندوستان میں طوفانی بارشوں سے سینکڑوں مکانات اور سڑکیں بہہ گئی، اور ہزاروں لوگ مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں، حکام
کھیل آئی ایچ سی کا نگران کرکٹ بورڈ چیرمین مقرر کرنے کا حکم ڈان نیوز کے مطابق نگران چیرمین کے لئے ممتازحيدر رضوي، سابق کرکٹر ماجد خان اور چشتي مجاہد کے نام وزيراعظم مياں نواز شريف کو بھيجے گئے ہيں-
دنیا بگرام پر حملے کی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی یہ واقعہ جس میں چار امریکی فوجی ہلاک ہوئے، اس وقت پیش آیا ہے جب کہ طالبان امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے جارہے ہیں۔
دنیا شمالی ہندوستان میں طوفانی بارشیں 64 افراد ہلاک سرکاری حکام کیمطابق شمالی ہندوستان میں طوفانی بارشوں سے سینکڑوں مکانات اور سڑکیں بہہ گئی، اور ہزاروں لوگ مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں۔