کھیل پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پانچ ایک ورزہ میچز کی سیریز کے ابتدائی دو میچز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
دنیا چین میں شدید بارشیں، 9 افراد ہلاک جنوب مغربی چین میں ہونیوالی موسلادھار بارش میں کم ازکم 62 لاپتہ ہو گئے ہیں، حکام۔
دنیا ‘منڈیلا علاج کا جواب دے رہے تھے’ نیلسن منڈیلا علاج کا جواب دے رہے تھے تاہم تاحال ان کی حالت نازک ہے، صدر جنوبی افریقہ۔
دنیا امریکہ: شامی سفارتکار کا ویزا منسوخ علی داغمن کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جب وہ واشنگٹن میں ڈیولس ائیرپورٹ پر اترے تھے۔
دنیا عراق میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، انسانی حقوق مشن عراق اس وقت دوراہے پر کھڑا ہے، پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری رہا تو عراق میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، سربراہ امریکی انسانی حقوق مشن۔
دنیا سعودی عرب کی رمضان کا احترام نہ کرنیوالوں کو وارننگ رمضان کے دوران سرعام کھانے پینے، سگریٹ نوشی کرنے والے غیر مسلم تارکین وطن کو ملک سے نکال دیا جائے گا، وزارت داخلہ۔
دنیا چین: پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد افراد ہلاک چین کا بیشتر حصہ حالیہ ایام میں شدید بارشوں کی زد میں آیا ہوا ہے جسکے باعث اب تک متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
کھیل فواد آسٹریلوی شہری بن گئے پاکستان میں پیدا ہونے والے لیگ اسپنر فواد احمد بدھ کو باقاعدہ طور پر آسٹریلیا کے شہری بن گئے
دنیا قطر آفس وقتی طور پر بند کیا ہے: طالبان قطر میں طالبان کے آفس کا بند ہونا ایک مشکل مرحلہ تو ضرور ہے، لیکن اس کو امن مذاکرات میں رکاوٹ نہیں بننا چاہئیے: امریکی دفتر خارجہ
دنیا سنوڈن کو وینزویلا کی جانب سے پناہ کی پیشکش روسی قانون ساز اور سرکاری ٹی وی کے مطابق وینزویلا نے ان کی سیاسی پناہ کی درخواست قبول کرلی ہے۔
دنیا کیمیائی ہتھیاروں کے شواہد اقوام متحدہ کے حوالے روس نے مارچ میں شامی باغیوں کے سرین گیس کے حملے کے شواہد اقوام متحدہ کے حوالے کر دیئے ہیں، روسی سفیر۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے میں 17 شہری ہلاک مغربی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں 12 خواتین اور چار بچوں سمیت کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان سابق آئی ایس آئی چیف کا ڈرون حملوں پر سمجھوتے کا اعتراف ایبٹ آباد کمیشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ڈرون حملوں پر باہمی رضامندی موجود ہے۔
دنیا ہندوستان: سپریم کورٹ کی تیزاب سے کئے گئے حملوں پر تشویش ’لڑکیاں روز ہلاک ہورہی ہیں اس کے باوجود اسٹیٹ حکومت یا مرکزی حکومت اس معاملے کو لیکر سنجیدہ نہیں، عدالت عظمیٰ۔
دنیا امریکہ کا افغانستان سے انخلاء میں تیزی لانے پر غور خودساختہ زیرو آپشن میں 2014ء کے بعد افغانستان میں کسی امریکی فوجی کا وجود برقرار نہ رکھنا بھی زیر غور ہے، امریکی اخبار کی رپورٹ۔
دنیا بیروت میں بم دھماکا، 53 افراد زخمی دھماکہ بیر ال آباد علاقے میں واقع اسلامک کواپریشن سینٹر کی پارکنگ میں ایک گاڑی میں ہوا، ٹی وی رپورٹ۔
دنیا مصر میں فائرنگ سے 51 مظاہرین ہلاک، اخوان ریپبلکن گارڈزکے ہیڈ کواٹرز کے قریب فائرنگ میں ہلاکتوں کے بعد اخوان المسلمون کی عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل۔
دنیا افغانستان میں امریکی مترجم گرفتار افغان انٹیلی جنس نے ایک افغان، امریکی مترجم کو حراست میں لیا ہے، جس پر عام شہریوں پر تشدد اور قتل کرنے کا الزام ہے۔
دنیا انڈیا میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے دس ہلاکتیں جس وقت حادثہ پیش آیا تقریباً 25 افراد اس ہوٹل میں کام کررہے تھے، جو جو ایک مصروف سڑک پر واقع ہے۔