دنیا یمن: ہم جنس پرستی کے الزام پر ایک شخص ہلاک القاعدہ سے منسلک ایک گروپ کے دو شدت پسندوں نے ایک یمنی باشندے کو ہم جنس پرست ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
کھیل برطرف آسٹریلین کوچ نے 3.6 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر دیا مکی آرتھر نے الزام لگایا کہ کپتان مائیکل کلارک نے اپنی ٹیم کے ساتھی کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ شین واٹسن کا ٹیم میں اثرورسوخ 'ایک کینسر' سے مشابہہ ہے۔
دنیا شامی مارٹر گولہ اسرائیل میں آگرا بظاہر یہ گولہ اسرائیلی زیر قبضہ علاقے کی طرف جان بوجھ کر داغہ نہیں گیا، اسرائیلی فوجی ترجمان۔
دنیا ہندوستان: طالبات کے گینگ ریپ میں ملوث آٹھ ملزمان گرفتار سرکاری حکام نے کہا ہے کہ منگل کے روز چار طالبات کے گینگ ریپ میں ملوث آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
دنیا کرپشن الزامات: ہسپانوی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے سے انکار اسپین کے وزیر اعظم ماریانو رجوئے نے کرپشن الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔
دنیا محمد مرسی کو رہا کیا جائے، جرمنی مصر میں مشترکہ راستہ تلاش کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل۔
دنیا چین میں شدید بارشیں، 295 افراد ہلاک چینی حکومت نے پیر کے روز بتایا کہ بارشوں اور طوفان کے ساتھ سیلاب، تودے اور عمارتیں گرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
دنیا سنوڈن روس چھوڑ دینگے، پیوٹن روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے پیر کے روز کہا ہے کہ ایڈورڈ سنوڈن جیسے ہی روس چھوڑنے کے قابل ہو جائیں گے روس چھوڑ دیں گے۔
دنیا ہندوستان میں سیلاب سے لا پتہ 6,000 افراد مردہ خیال جون میں شمالی ہندوستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تقریبا چھ ہزار افراد لاپتہ ہیں جنھیں اب مردہ خیال کیا جا رہا ہے، سرکاری حکام۔
کھیل معین خان چیف سلیکٹر مقرر 'میرا مقصد باصلاحیت کرکٹرز کی تیاری ہے تاکہ عالمی کپ کے چیلنج سے نمٹا جاسکتا ہے۔'
دنیا انڈونیشیا: باکسنگ میچ کے دوران بھگڈر، سترہ شائقین ہلاک میچ ہارنے والے باکسر کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد بھگدڑ مچ گئی، ہلاک ہونے والوں میں بارہ خواتین بھی شامل۔
دنیا محمد مرسی سے تفتیش کاروں کی پوچھ گچھ مرسی اور اخوان المسلمون تنظیم کے ارکان سے 2011ء کے جیل سے فرار ہونے والے واقعے سے متعلق تفتیش، عدالتی ذرائع۔
دنیا 'ایک تاریخی دور جو ختم ہوا' ہندوستان میں آج رات دس بجے 162 سال سے ٹیلی گرام سروس ختم کی جا رہی ہے۔
پاکستان وزیرستان: طالبان کی مردوں کے تنگ کپڑے پہننے پر پابندی پاکستانی طالبان نے جنوبی وزیرستان میں مردوں پر تنگ یا باریک کپڑے پہننے پر پابندی عائد کردی، کپڑا بیچنے پر جرمانہ اور دکان بند کرانے کی دھمکی۔
دنیا امریکہ کا مرسی کو رہا کرنے پر زور واشنگٹن بھی جرمنی کے مرسی کو رہا کیے جانے سے متعلق مطالبے کی تائید کرتا ہے، امریکی حکومت۔
دنیا جہاز میں آگ لگنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ بند لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پارکنگ میں کھڑے ایتھو پیا کے جہاز میں آگ لگنے کے بعد ایئرپورت کے دونوں رن وے بند کر دیے گئے ہیں۔
دنیا نیپال میں شدید بارشیں، 60 افراد ہلاک نیپالی پولیس کے مطابق، جمعے کے روز مزید دس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا سنوڈن کیجانب سے روس میں پناہ کی درخواست جب تک وہ قانونی طور پر لاطینی امریکہ جانے کے قابل نہیں ہو جاتے اس وقت تک وہ روس میں پناہ چاہتے ہیں، سنوڈن۔
دنیا کابل: خودکش حملے میں ایک شخص ہلاک کابل پولیس کے سربراہ محمد ایوب سالنگی نے اے ایف پی کو بتایا کہ جمعے کو ہونے والے حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا چین: بارشوں اور لینڈ سلائیڈز سے 200 ہلاک و لاپتہ چینی اداروں نے مزید بارشوں اور تودے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، دوسری جانب سمندروں میں طوفان کی کیفیت ہے۔