پاکستان چین کے تعاون سے کاشغر سے گوادر تک شاہراہ کی تعمیر نواز شریف کے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں آٹھ ترقیاتی منصوبوں کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
دنیا سعودی عرب میں دو یمنی شہریوں کو سزائے موت اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک سعودی عرب میں مجموعی طور پر 56 افراد کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔
دنیا عراق: 92 سالہ شخص کی 22 سالہ خاتون سے شادی مسالی محمد المجامی نے جمعرات کی شام مونا مخلف الجبوری سے شادی کی جو ان سے عمر میں 70 سال چھوٹی ہیں۔
دنیا بشارالاسد کا مغرب پر دہشتگرد بھیجنے کا الزام اسد کے مطابق مغربی ممالک یہ سمجھتے ہیں کہ "یہ تکفیری دہشت گرد گروہ شام آئیں گے اور مارے جائیں گے اور اس طرح انھیں اس سے نجات مل جائے گی-"
ماؤس ایجاد کرنے والے کا انتقال کمپیوٹر ڈیوائس ماؤس کو ایجاد کرنے والے ڈوگلس اینجل برٹ گزشتہ روز 88 برس کی عمر میں کلیفورنیا میں انتقال کر گئے۔
کھیل ریان گگز، مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے کوچ گگز آج کل کوچنگ کورس لینے میں مصروف ہیں اور اگلے سال تک انھیں یوئیفا کا پروفیشنل لائسنس مل جائے گا
دنیا چیف جسٹس عدلی منصور مصر کے عبوری صدر مقرر واضح رہے کہ یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب بدھ کے روز محمد مرسی کو فوج نے برطرف کردیا تھا۔
پاکستان نواز شریف چینی صدر کے ساتھ اقتصادی ترقی کے امور پر بات کریں گے امکان ہے کہ نوازشریف کے چینی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے دوران دہشت گردی کے خطرات بھی زیر بحث آئیں گے۔
کھیل شدت پسندی کا شکار عراق فیفا پابندی کی زد میں پرتشدد واقعات کے پیش نظر فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عراق پر فٹبال کے عالمی فرینڈلی میچز کی میزبانی پر پابندی لگا دی ہے۔
دنیا عراق: بم دھماکوں اور جھڑپوں میں تین روز کے دوران 123 افراد ہلاک گزشتہ تین دنوں کے دوران عراق میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 123 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا شام کا مرسی سے صدارت چھوڑنے کا مطالبہ شام کے وزیر اطلاعات اومران ال زوبی نے کہا ہے کہ مصر کے بحران کا واحد حل یہی ہے کہ صدر محمد مرسی اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں۔
پاکستان افغان طالبان کو کنٹرول کرنے کے الزامات مسترد اسلام آباد نے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے کہ اگر پاکستان واقعی چاہے تو افغانستان میں جاری جنگ 'ہفتوں میں' ختم ہوسکتی ہے۔
دنیا انڈونشیا میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی منگل کو آنے والے زلزلےسے کم سے کم تین سو مکانات تباہ ہوئے جبکہ 200 افراد زخمی ہیں۔
دنیا برطانوی ٹی وی چینل رمضان میں اذان نشر کرے گا چینل فور نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں تین منٹ کی اذان براہِ راست نشر کرے گا۔
کھیل دھونی تین ملکی سیریز سے باہر ویسٹ انڈیز میں جاری ٹرائنگولرسیریز کے باقی میچوں میں کوہلی ٹیم کی کپتانی کریں گے
دنیا ہندوستان نے سنوڈن کی پناہ کی درخواست مسترد کر دی وکی لیکس نے پیر کے روز کہا تھا کہ سنوڈن نے ہندوستان، چین، برازیل، سمیت اکیس ملکوں کو پناہ کی درخواست دی ہے۔
پاکستان ملالہ کی زخمی دوست نے برطانوی ویزہ حاصل کر لیا نو اکتوبر کے طالبان حملہ کے بعد پندرہ سالہ شازیہ رمضان اپنی دوست ملالہ سے پہلی بار ہفتہ کی رات برمنگھم ائر پورٹ پر ملیں۔
لائف اسٹائل ایڈورڈ سنوڈن پر فلم بن گئی ہانگ کانگ کے چار فلم سازوں نے سب سے پہلے فلم بنا کر سب کو پیچھے چھو ڑ دیا ہے۔
کھیل شکست کے باوجود مصباح ٹیم کی تعمیر نو کیلئے پرعزم ہمیں بیٹھ کر دیکھنا ہو گا کہ ہمیں کہاں کہاں تبدیلیوں کی ضرورت ہے اور مستقبل کے لئے وہ کون سے کھلاڑی ہیں جنہیں ہم نے تیار کرنا ہے، مصباح
دنیا کابل میں خود کش حملہ ناکام فوجی وردی میں ملبوس حملہ آور کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ ایک خفیہ ادارے کی عمارت کی جانب بڑھ رہا تھا۔