دنیا افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی اہلکار ہلاک افغان اور امریکی فوجیوں کے درمیان کسی بات پر بحث ہوئی جو جھگڑے میں تبدیل ہو گئی، صوبہ فرھ میں اطالوی فوجی ہلاک۔
دنیا امریکہ نے القاعدہ کے اہم بم ساز رکن پر پابندیاں عائد کردیں محکمہ خزانہ کے مطابق عبدالحامد المصلی جو حمزہ درناوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، پاکستان میں بم بنانے کے ورکشاپس سے وابستہ ہے۔
پاکستان ڈرونز سے متاثرہ پاکستانیوں کا امریکہ سے حملے روکنے کا مطالبہ برطانوی بیورو آف انویسٹی گیٹوو جرنلزم کے مطابق 2004 سے اب تک صرف پاکستان میں ڈرون حملوں میں3,587 ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان ہندوستانی پنجاب میں عسکریت پسندی کے الزامات مسترد دفترِ خارجہ کے مطابق اس قسم کے الزامات سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔
لائف اسٹائل اسپاٹ فکسنگ: شلپا شیٹھی کے شوہر نے اعتراف جرم کرلیا راجستھان رائلز کے مشترکہ مالک اور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرہ نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں غیر قانونی جوا کھیلنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
دنیا نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک واقعہ شمال مشرقی نیپال کے دور دراز علاقے میں پیش آیا جہاں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس۔
دنیا صدر بننا چاہتی ہوں، اونگ سان سو چی آئین میں ترامیم ہونی چاہئیں، ’میں صدر بننے کی دوڑ میں شامل ہونا چاہتی ہوں، میانمار کی حزب اختلاف کی رہنما۔
دنیا ہندوستان: امریکی خاتون ریپ تنازعہ، تین افراد گرفتار ریپ کے واقعے کے حوالے سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، کلو ضلع کے پولیس چیف ونود دھون۔
دنیا امریکہ کی جانب سے نواز شریف کا خیرمقدم امریکہ تمام پاکستانیوں کے ساتھ اسی تاریخی لمحے کا خیرمقدم کرتا ہے، جب نہایت ایک منتخب جمہوری حکومت نے دوسری منتخب حکومت کو اقتدار منتقل کیا: امریکی ترجمان
لائف اسٹائل مائیکل جیکسن کی بیٹی کا اقدام خود کشی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے خود کشی کی کوشش کی ہے جس کے بعد انہیں کیلیفورنیا کے اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔
دنیا عراق: جعلی چوکی پر سرحدی پولیس کے 14 اہلکار قتل نخیب میں شدت پسندوں نے ایک جعلی چوکی بنا کر بدھ کو سرحدی پولیس کے قافلے پر حملہ کر دیا، دو لاشوں کو آگ لگا دی۔
دنیا پاکستان پر ہندوستانی پنجاب میں عسکریت پسندی پھیلانے کا الزام نئی دہلی میں سلامتی اور سکیوریٹی پر منعقدہ ایک کانفرنس میں ہندوستانی وزیرِ داخلہ نے ماؤسٹ باغیوں کو ایک سنگین خطرہ قرار دیا۔
میچ فکسنگ: سابق بنگلہ دیشی کپتان محمّد اشرفل معطل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا انٹی کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران سامنے آنے والے فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے
کھیل میچ فکسنگ: سابق بنگلہ دیشی کپتان اشرفل کا اقرار جرم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل نے منگل کو میچ فکسنگ کا اقرار کر لیا ہے، اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، اشرفل۔
لائف اسٹائل جیا کی خودکشی پر بالی وڈ کا رد عمل ہندوستانی فلمی صنعت نے اداکار جیا خان کی اچانک خودکشی پر صدمے اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان ہندوستانی قانون ساز ایک دوستانہ پاکستان دیکھتے ہیں- ہندوستانی ایم پی منی شنکر کے مطابق پاکستان میں ہندوستان مخالف جذبات میں کمی آ رہی ہے اور ہندوستان کو بھی اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے
پاکستان دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سیکریٹری پر تشدد اسلام آباد نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے، اور ہندوستانی حکام کو پاکستانی اسٹاف کی سیکورٹی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
دنیا سعودی شہزادے نے ڈزنی لینڈ میں 15 ملین یورو اُڑادیئے شہزادے فہدالسعود نے اپنے 60 دوستوں کو تین روز تک تھیم پارک میں رکھا اور پاکستانی ایک ارب بانوے کروڑ روپے ادا کئے۔
دنیا مشرقی افغانستان میں خود کش دھماکے سے نو بچے ہلاک مشرقی افغانستان میں خود کش حملے کے نتیجے میں گھر سے اسکول جانے والے نو بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے، دیگر واقعات میں 13 ہلاک۔
دنیا چین: پولٹری فارم میں آتشزدگی سے 113 ہلاکتیں مذکورہ آتشزدگی کا واقعہ ملک میں تقریباً پچھلے 12 سالوں میں پیش آنے والا بدترین آتشزدگی کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے