کھیل ایران، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا فیفا ورلڈ کپ میں ایران، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا نے ایشیا سے آئندہ سال برازیل میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2014 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
دنیا دوحہ میں نیا طالبان دفتر، امریکا سے مذاکرات متوقع آئندہ دو روز میں امریکہ دوحہ میں طالبان کے وفد سے جلد باقاعدہ ملاقات کرے گا، آمریکی آفیشل۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس کی دو گھروں کی تلاشی برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے منگل کے روز عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے لندن میں دو گھروں کی تلاشی لی ہے۔
دنیا عراق: امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے 31 افراد ہلاک بغداد میں اہل تشیع کی مسجد میں نماز ظہر کے بعد ہونے والے دھماکے میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، یونیورسٹی کے متعدد طلبا شامل۔
دنیا افغانستان کی سیکیورٹی مقامی فورسز کے حوالے افغان افواج کا سیکورٹی ذمہ داریاں سنبھالنا مرحلہ وار منتقلی منصوبے کا آخری حصہ ہے، نیٹو چیف۔
دنیا افغان پارلیمینٹ کے قریب دھماکہ، تین افراد ہلاک دھماکے کے ذریعے مشہور قانون ساز کو ہدف بنانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔
دنیا بغداد بم دھماکوں میں دس افراد ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں دوسرے روز بھی بم دھماکے جاری ہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ ہوگئی ہے۔
دنیا بغداد میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 25 افراد ہلاک عراق میں اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
دنیا شام میں 93,000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، اقوامِ متحدہ اس تنازعے میں 6,561 بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں 1,729 کی عمر دس سال سے بھی کم ہے۔
پاکستان جان کیری اس ماہ پاکستان اور انڈیا کا دورہ کریں گے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کیمطابق امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری جون کے آخری ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
پاکستان پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی وجوہ تکنیکی تھی، جوشی ہندوستانی فضائیہ کے طیارے معمول کی تربیتی پرواز پر تھے، تکنیکی وجوہات کی بنا پر (پاکستانی) سرحد کے قریب ہو گئے تھے، ترجمان۔
دنیا شام: مزید ساٹھ افراد ہلاک کردیئے گئے مشرقی شام میں حکومتی وفادار سپاہیوں اور عام افراد کو ہلاک کرکے ان کے گھروں کو آگ لگادی گئ۔
دنیا طالبان کا افغان سپریم کورٹ پر خود کش حملہ، 15 افراد ہلاک افغانستان کی اعلیٰ عدلیہ کے باہر خود کش دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے، طالبان نے ذمے داری قبول کر لی۔
کھیل مصباح کی طرف سے بیٹسمینوں پر کڑی تنقید "یہ سب ایپلیکشن اور بیٹسمینوں کا اپنے آپ پر ذمہ داری لینے کا معاملہ ہے'، مصباح
دنیا دمشق: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے، کم از کم 14 ہلاک سرکاری ٹی وی اسٹیشن کے مطابق، پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے یہ دھماکے خود کش تھے۔
دنیا عراق: متعدد بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک عراق کی مختلف مارکیٹوں میں ہونے والے چار بم دھماکوں اور ایک خود کش حملے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے، درجنوں زخمی۔
کھیل غلط اپیل: رامدین پر دو میچوں کی پابندی ویسٹ انڈین وکٹ کیپر دنیش رامدین پر پاکستان کیخلاف میچ میں کیچ کی غلط اپیل پر دو میچوں کی پابندی اور سو فیصد میچ فیس کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
دنیا ہندوستانی اپوزیشن پارٹی کے رہنما مستعفی زیادہ تر بی جے پی کے لیڈرز ااپنے ذاتی ایجنڈوں پر کام کر رہے ہیں، ایڈوانی
دنیا عراق میں خود کش حملہ، چھ افراد ہلاک حملہ پولیس کے انٹیلیجنس ادارے استکبرات کے قریب پیش آیا جبکہ متاثرہ علاقے کادھیمیا میں زیادہ تر اہل تشیع آبادی بستی ہے۔