امریکا کی باصلاحیت خاتون تیراک ڈیانا نائیڈ نے مسلسل 48 گھنٹوں تک تیراکی کر کے سینڈی طوفان کے متاثرین کے لیے 1لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالرز کا فنڈز اکٹھا کیا۔
ملالہ یوسفزئی کو جمعرات کے روز یورپین پارلیمنٹ کے انتہائی قابل قدر سخاروف حقوق انسانی کے ایوارڈ نوازا گیا ہے، پاکستانی طالبہ نوبل انعام کے لیے بھی فیورٹ۔