پاکستان فیس بک کے ذریعے اغوا کرنے والا گینگ پکڑا گیا یہ گینگ گجرانوالہ میں خواتین ممبران کے ذریعے نوجوانوں کو بلاکر اغوا کرنے میں ملوث تھا، پولیس۔
دنیا 'امریکہ میں ایٹم بم پھٹنے سے بال بال بچا تھا' امریکی فضائیہ 1961ء میں شمالی کیرولائنہ کے مقام پر غلطی سے ایک بڑا ایٹمی دھماکہ کرنے سے بال بال بچی تھی، رپورٹ۔
دنیا شام: کیمیائی ہتھیاروں کی تفصیلات انسپیکٹرز کے حوالے ڈیڈ لائن سے پہلے صدر بشار الاسد حکومت نے اپنے ہتھیاروں کی تفصیلات فراہم کر دی ہیں، او پی سی ڈبلیو۔
پاکستان پاکستانی پائلٹ نے شراب نوشی کا الزام قبول کرلیا گزشتہ روز عرفان فیض کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ مقررہ حد سے چار گنا زیادہ نشے کی حالت میں تھے۔
دنیا افغانستان میں طالبان کا حملہ، 18 پولیس اہلکار ہلاک افغان وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کشمیرمیں فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم میں کئی افراد ز خمی حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے شوپیان قصبے پر بارہ دنوں سے مسلسل کرفیو کے کیخلاف عوامی مارچ کا اعلان کیا تھا۔
دنیا یمن: القاعدہ کے مشتبہ شدت پسندوں کا حملہ، 56 اہلکار ہلاک القاعدہ کے مشتبہ شدت پسندوں نے یمن میں صبح سویرے سیکیورٹی فورسز پر حملے کر کے 56 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
دنیا نائجیریا: بوکو حرم کے حملے میں 87 افراد ہلاک شمال مشرقی نائجیریا میں فوجی وردیوں میں ملبوس بوکو حرم کے شدت پسندوں نے حملہ کر کے کم از کم 87 افراد کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان نیٹو ٹینکر حملے میں ملوث 12 افراد گرفتار ملزمان نے نیٹو گاڑیوں کو جلانے اور ان کے ڈرائیورں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا اعتراف کیا ہے،ایف سی ترجمان۔
دنیا شام میں خانہ جنگی نہیں، بشارالاسد ملک پر القاعدہ سے منسلک ہزاروں غیر ملکی جہادی جنگجوؤں نے حملہ کیا ہے، شامی صدر۔
دنیا سابق افغان گورنر کی طالبان میں شمولیت فغانستان کے ایک سابق رکن اسمبلی اور گورنر نے طالبان تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان ڈینگی سے متاثرہ سوات میں ایمرجنسی نافذ ڈینگی سے اب تک چودہ افراد کا انتقال جبکہ 4934 مریضوں کے نمونے مثبت نکلے ہیں، حکام۔
کھیل محمد علی کا جبڑا توڑنے والے نورٹن چل بسے سابق باکسنگ چیمپیئن اور اپنے دور کے بہترین باکسر کین نورٹن بدھ کو ہارٹ اٹیک کے باعث 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
دنیا برازیل: دو سالہ بچی کی آن لائن فروخت ناکام پولیس نے فیس بک پر اپنی بچی کو فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے حقیقی والدین کو گرفتار کر لیا۔
کھیل دورہ ہندوستان: وارنر، فواد آسٹریلین ٹیم سے باہر آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف سات ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بریڈ ہیڈن دوبارہ طلب۔
دنیا ایرانی وکیل نسرین ستودہ رہا ایرانی وکیل پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ 'ریاست کی سیکورٹی کے خلاف سازش' کررہی تھیں۔
دنیا فلپائن: مسلم باغیوں کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ فلپائنی فوج نے مسلح مسلمان باغیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ اپنے ہتھیار ڈال دیں ورنہ انہیں گرفتار یا ہلاک کر دیا جائے گا۔
دنیا قندوز میں الیکشن کمیشن کے سربراہ کا قتل طالبان حملہ آوروں نے آزاد الیکشن کمیشن کے سربراہ امان اللہ امان کو بدھ کے روز قندوز شہر میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔
دنیا شام میں 70 لاکھ انسانوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے، اقوامِ متحدہ شام اور ہمسایہ ممالک میں پناہ گزینوں کے لیے اس سال 4.4 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ویلری اموس۔
کھیل مصباح کی کپتانی سے مطمئن ہوں، سیٹھی کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، نگراں چئرمین پی سی بی۔