پاکستان فوج پر حملے جاری رکھیں گے، طالبان اب بھی پاکستانی افواج سے حالت جنگ میں ہیں کیونکہ امن مذاکرات کا آغاز ہونا باقی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان۔
کھیل پاکستان کامن ویلتھ گیمز سے باہر پاکستان ہاکی ٹیم آئندہ سال ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے اندرونی مسائل کے باعث باہر ہوگئی ہے۔
دنیا امریکہ میں حملہ : پولیس کا شواہد سے نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو آرون الیکسز کے نام سے شناخت کیا ہے، وہ امریکی بحریہ میں 2007 سے 2011 تک خدمات انجام دے چکا ہے۔
پاکستان ملالئے کے لیے ایک اور اعزاز ایمینسٹی انٹرنیشنل کا 2013 کے سفیر برائے ضمیر ایوارڈ ملالئے، امریکن سنگر اور حقوق انسانی کی کارکن ہیری بلافونتے کے ساتھ شیئر کریں گی۔
دنیا بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رہنماء کو پھانسی کی سزا بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کی اعلیٰ قیادت میں چوتھے بڑے لیڈر 65 سالہ عبدالقادر ملّا ملک کے وہ پہلے رہنماء ہیں جو سپریم کورٹ کی جانب سے مجرم قرار پائے ہیں۔
دنیا 'دمشق میں سرین گیس کے استعمال پر کوئی شک نہیں' بان کی مون نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران کیمیائی ہتھاروں کا استعمال سنگین جنگی جرائم میں شمار ہوتا ہے۔
دنیا امریکی بحری اڈے پر فائرنگ: 12 افراد ہلاک مزید دو مشتبہ افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ حملہ کرنے کا مقصد معلوم نہیں ہوسکا، واشنگٹن پولیس چیف۔
کھیل 'باکسنگ:عامر کو مزید سنجیدگی دکھانا ہو گی' فلوائیڈ مے ویدر کو شکست دینے کے لیے انہیں نئے سرے سے خود کو کھیل میں وقف کرنا ہو گا، ٹرینر۔
دنیا ہندوستان: سیلابی ملبہ سے دو کروڑ روپے برآمد کیدرناتھ میں سیلاب کی تباہی کے بعد امدادی کارکنوں کو ملبہ ہٹانے کے دوران ایک تجوری سے ایک کروڑ نوے لاکھ روپے کی رقم ملی۔
دنیا ہندوستان: غلط ویکسین سے درجنوں بچے بیمار بنگال میں پولیو کے بجائے غلطی سے ہیپاٹائیٹس بی کی ویکسین پینے والے 57 بچوں کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔
دنیا دہلی ریپ کیس: عورتوں کے خلاف بیان پر وکیل کو مشکلات دہلی ریپ کیس کے دو ملزمان کے وکیل کو عورتوں کے خلاف بیان پر اپنے لائسنس کی منسوخی کا خطرہ درپیش ہے۔
دنیا شام نے کیمیائی ہھتیار تباہ کرنے کی ڈیل کو' فتح' قرار دیا شام کے وزیرِ مملکت برائے مفاہمت کے مطابق روس اور امریکہ کے درمیان کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کی ڈیل جنگ روکنے میں مدد گار ہوگی۔
دنیا عراق: حملوں اور کار بم دھماکوں میں 39 ہلاک عراق کے اہم شہروں میں کار بم دھماکوں کے 16 واقعات میں 120 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دنیا سلوانیہ میں پہلی مسجد کا سنگ بنیاد سلوانیہ میں پہلی مسجد کی تعمیر کیلئے ابتدائی درخواست 44سال پہلے دی گئی تھی۔
پاکستان عبدالقدیر خان نے پارٹی تحلیل کردی پاکستانی نیوکلئیر سائنسدان کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان عام انتخابات میں ایک بھی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔
دنیا عراق: خود کش دھماکے میں 12 افراد ہلاک شبک اقلیتی فرقے کے رکن کے جنازے میں ایک خود کش حملہ آوار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا، حکام۔
دنیا ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 14 ماؤسٹ باغی ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست اڑیسہ میں اتنی تعداد میں باغیوں کی ہلاکت کا یہ واحد بڑا واقعہ ہے۔
پاکستان باجوڑ میں بم دھماکہ، حکومت نواز ملیشیا کے دو ارکان ہلاک ہلاک شدگان کا تعلق سالار زئی امن کمیٹی سے تھا جو کہ طالبان اور حکومت مخالف عناصر کے خلاف ریاست کی مدد کرتی ہے۔
دنیا قندھار: خودکش حملے میں تین شہری ہلاک یہ واقعہ اس واقت پیش آیا جب حملہ آور نے غیر ملکی افواج کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہے: حکام
دنیا روس ایٹمی پروگرام پر ہماری مدد کرے،ایران ایرانی صدر نے ولادمیر پیوٹن سے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایٹمی پروگرام پر مدد اور اسے حل کرنے پر زور دیا۔