دنیا کمبوڈیا: پارلیمنٹ کے قریب بم بر آمد فوجی پولیس ترجمان خنگ ٹیٹو نے اے ایف پی کو بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کے ماہرین نے بم کو بحفاظت ناکارہ بنا دیا۔
دنیا دہلی گینگ ریپ: چاروں ملزمان کو سزائے موت 'اسے کسی حالت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا، جس انوکھے درجے کا یہ واقعہ ہے اس کی سزا صرف موت ہے'، عدالت کا فیصلہ
دنیا شام کیمیائی ہتھیاروں کیخلاف کنونشن کا رکن بننے پر آمادہ اقوامِ متحدہ کو چند گھنٹوں قبل حکومتِ شام کی جانب سے باضابطہ درخواست موصول ہوئی ہے۔ ترجمان
دنیا ایران: نئے صدر کے حکم پر ایرانی ہاؤس آف سنیما کھول دیا گیا حسن روحانی کے حکم پر جمعرات کو مرکزی فلم انڈسٹری یونین، ' ہاؤس آف سنیما' کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
کھیل 'ٹنڈولکر آخری ٹیسٹ پاکستان کیخلاف کھیلیں' وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹنڈولکر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیل کر بین الاقوامی کرکٹ سے رخصتی اختیار کریں۔
پاکستان یو اے ای: جاسوسی کے الزام میں پاکستانی کو تین سال کی سزا متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے پاکستانی شہری کو دوسرے ملک کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں تین سال کی سزا سنادی۔
دنیا شام کا کیمیائی ہتھیاروں تک رسائی دینے کا اعلان شام نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق معاہدے میں شامل ہونے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔
دنیا عراق میں پر تشدد واقعات، 18 افراد ہلاک مہلک ترین پر تشدد واقعہ یوسفیہ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد ایک گھر میں گھنس گئے اور دو خواتین سمیت چھ افراد کو ہلاک کردیا۔
دنیا ایران : دو بسوں میں تصادم 44 افراد ہلاک حادثہ اصفہان کی جانب سے آنے والی بس کے ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، ٹریفک پولیس سربراہ۔
کھیل سمتھ پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے فٹ قرار سمتھ کو پاؤں کے آپریشن سے بحالی کے بعد اکتوبر میں پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
دنیا انڈین مصنفہ کے مبینہ قاتل گرفتار، افغان ترجمان حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے دونوں ملزمان کو صوبہ پکتیکا سے گرفتار کیا گیا، گورنر کے ترجمان۔
دنیا گواٹیمالا میں ٹریفک حادثہ، 43 افراد ہلاک '40 افراد واقعے کے فوراً بعد ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ تین ہسپتال میں دم توڑ گئے، فائر ڈپارٹمنٹ۔
دنیا عراق: پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ریفائنری کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس کے باعث دو افراد ہلاک جبک تین زخمی ہوئے۔
دنیا امریکیوں کی اکثریت شام پر حملے کی مخالف، سروے سی این این اور دیگر اداروں کی جانب سے کئے گئے سروے کے بعد عوام اور عوامی نمائیندوں کی اکثریت شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہے۔
دنیا نیٹو فضائی حملے میں شہری ہلاکتیں، کرزئی کی مذمت کنڑ صوبے کے گورنر کے مطابق نیٹو کے فضائی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں سولہ شہری بشمول خواتین اور بچے ہلاک ہوئے۔
کھیل ندال، جوکووچ یو ایس اوپن کے فائنل میں رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ پیر کو یو ایس اوپن کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔
دنیا افغان خاتون ارکان پارلیمنٹ رہا طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اغوا کی گئیں افغان خاتون ارکان پارلیمنٹ فریبہ احمدی کاکڑ کو چھ قیدیوں کے عوض رہا کردیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم بننے میں دلچسپی نہیں، زرداری وزیراعظم بننے میں دلچسپی نہیں، پارٹی کی قیادت کرنے پر توجہ دوں گا، شریک چئرمین پی پی پی۔
دنیا صومالیہ میں دو بم دھماکے، 18 افراد ہلاک دارالحکومت موغا دیشو میں ریسٹورنٹ کے ساتھ واقع پارکنگ ایریا میں دو دھماکوں سے 18 افراد ہلاک ہو گئے، ال شباب نے ذمے داری قبول کر لی۔
دنیا بیس لاکھ شامی بچے اسکول جانے سے محروم شام میں اسکول جانے کی عمر کے چالیس فیصد بچے قلم اور کتابوں سے محروم اور علم سے دور ہیں۔