دنیا عراق میں خود کش حملہ، 26 افراد ہلاک عراق میں فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال ایسے واقعات میں چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان پاکستان میں ڈرون حملے سے تین مشتبہ جنگجو ہلاک میرانشاہ سے سات کلومیٹر جنوب میں میزائل حملوں میں بعض ذرائع کے مطابق چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
دنیا 'اعتدال پسند اسلام وقت کی ضرورت' میرا خیال ہے کہ مسلم دنیا کو سب بڑا خطرہ باہر سے نہیں بلکہ اندر ہی سے ہے، ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق۔
دنیا 'تہران واپسی پر روحانی کو جوتا' امریکی صدر باراک اوباما کیساتھ تاریخی فون کے بعد ہفتہ کے روز تہران پہنچنے پر استقبال میں مخالفین نے ان کے قافلے پر جوتا دے مارا۔
دنیا ممبئی: عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہو گئی عمارت کے گرنے کے وقت 89 لوگ اپارٹمنٹ میں موجود تھے۔ اور اب تک ہم نے 78 لوگوں کا حساب لگایا ہے، آلوک آوستھے۔
پاکستان 'پاکستان، ہندوستان کیخلاف دہشت گردی میں معاونت فراہم نہ کرے' پیشرفت کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان اور اسکے کنٹرول کردہ علاقے ہندوستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہوں، منموہن سنگھ۔
دنیا پاکستان اب بھی دہشت گردی کا مرکز ہے، منموہن سنگھ نواز شریف سے ملاقات کا منتظر ہوں تاہم برصغیر میں جاری دہشت گردی کی وجہ سے اس متعلق توقعات کو کم ہونا چاہیئے، ہندوستانی وزیراعظم۔
پاکستان ایٹمی دوڑ کی وجہ سے وسائل ضائع ہوئے، نواز ہندوستان اور پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں 'بڑے پیمانے پر وسائل' کو ضائع کیا، وزیراعظم پاکستان۔
دنیا ہندوستان: ووٹر تمام امیدواروں کو مسترد بھی کرسکیں گے انڈین سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں ووٹر کی جانب سے تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا حق انتخابات کو شفاف بنائے گا۔
دنیا شام: باغیوں کا چرچ پر حملہ، مجسمے اور صلیب نذر آتش القاعدہ سے منسلک شامی باغیوں نے شمالی شام میں گرجا گھروں کے اندر مجسموں اور صلیب کو آگ لگا دی، مشاہداتی مبصر واچ ڈاگ۔
دنیا سوڈان : فسادات میں 29 افراد ہلاک سوڈانی حکومت کی ایندھن پر سبسڈی ختم کرنے کیخلاف پر تشدد مظاہروں میں کئی پیٹرول اسٹیشن، گاڑیاں اور عمارتیں نذر آتش۔
پاکستان نواز شریف کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم کو 23 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت دی ہے، ترجمان۔
پاکستان ہم جنس پرستوں کی ویب سائیٹ بلاک پی ٹی اے نے ملک میں ہم جنس پرستوں کے لیے ویب سائیٹ کو 'اسلام مخالف' قرار دیتے ہوئے بلاک کر دیا۔
دنیا اخبارات لگژری آئٹم بن جائیں گے: امیزن چیف امیزن کے چیف اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ یہ اندازہ نہیں کہ اس میں کتنا وقت لگے گا، لیکن شاید چند دہائیوں کے بعد اخبارات پرتعیش سامان کی مانند بن جائیں گے۔
دنیا امریکہ نے روایتی اسلحے کے معاہدے پر دستخط کردیئے اقوامِ متحدہ کے تحت چھوٹے اور روایتی ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کو امریکہ میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان من موہن سنگھ سے ملاقات کا خواہشمند ہوں، نواز شریف جنوبی ایشیاء میں امن کی خاطر اپنے ہندوستانی ہم منصب من موہن سنگھ سے ملاقات کا خواہشمند ہوں، پاکستانی وزیراعظم۔
دنیا کینیا: شاپنگ مال کا محاصرہ ختم 67 افراد ہلاک ہم نے اپنے دشمنوں کو شکست دے کر تمام دنیا کو دکھا دیا ہے کہ ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں، صدر ہورو کنیاتا۔
دنیا سرینگر میں فائرنگ، ایک فوجی ہلاک مشتبہ باغیوں نے بازارمیں خریداری میں مصروف ایک پیراملٹری فوجی کو گولی مار کر ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا،حکام۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقے میں ایک مشتبہ کمپاؤنڈ پر ڈرون سے چار میزائل داغے گئے۔
دنیا عراق میں پر تشدد واقعات، 69 افراد ہلاک ہفتے کو عراق میں اہل تشیع افراد کے جنازے پر ہونے والے ایک بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 57 افراد مارے گئے۔