دنیا کینیا : فسادات میں چار افراد ہلاک فسادات نماز جمعہ کے بعد سے شروع ہوئے اور جلد ہی پر تشدد ہو گئے، قومی بحران سینٹر۔
دنیا اٹلی: 111غیرقانونی پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد پاپ فرانسس نے کہا ہے کہ آج ' آنسوؤں کا دن' ہے، اٹلی میں پرچم سرنگوں اور اسکولوں میں ایک منٹ کی خاموشی
پاکستان وزیرستان سے صحافی اغواء کے بعد رہا چھ مسلح نقاب پوشوں نے مقامی اخبار کے لیے کام کرنے والے لعل وزیر کو جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک سے اغواء کیا تھا۔
پاکستان طالبان حملوں کے باوجود پاکستان مذاکرات کا خواہشمند سرتاج عزیز کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز ٹی ٹی پی نے کہا تھا کہ امن مذاکرات سے قبل قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے بند کیے جائیں۔
دنیا نائیجیریا: چارٹر طیارہ تباہ 14 افراد ہلاک لاگوس میں ایک نائجیرین چارٹر طیارہ اڑنے کے کچھ ہی لمحوں بعد انجن فیل ہونے کے باعث قریب گر کر تباہ ہو گیا، حکام۔
پاکستان زرداری کی سیکورٹی میں اضافے کی درخواست منظور سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ سابق صدر کی سیکورٹی کو یقینی بنائے۔
دنیا سعودی عرب: کھلے عام رقص پر جیل، کوڑوں کی سزا ایک مقامی عدالت نے چار مردوں کو کھلے عام 'برہنہ' رقص کرنے پر دس سال تک قید اور دو ہزار کوڑوں کی سزا سنا دی۔
کھیل اجمل نے ناراض واٹمور کو منا لیا واٹمور اور مقامی کوچوں کے درمیان صرف تنخواہ اور زبان کا فرق ہونے کے بیان پر اجمل نے کوچ سے معافی مانگ لی۔
دنیا عراق: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ، چار فوجی ہلاک بغداد کے شمال میں مسلح افراد نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس میں سوار چار سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان 'صرف سیز فائر کافی نہیں، ڈرون حملے بھی روکے جائیں' تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے قبل اگر ڈرون حملے جاری رہتے ہیں تو ہم سیز فائر کو تسلیم نہیں کریں گے۔
دنیا یمن: القاعدہ کے پانچ عسکریت پسندوں کو قید کی سزا گیارہ افراد پر اکیس مئی 2012 میں ایک فوجی پریڈ کیلے ریہرسل پر خود کش حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا تھا۔
دنیا اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام سے تنہا نمٹے گا، نتن یاہو ایٹم بموں سے لیس ایران، شمالی کوریا سے ذیادہ خطرناک ثابت ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو۔
کھیل کلارک ہندوستان کیخلاف ایک روزہ سیریز سے باہر اسٹار بلے باز کو گزشتہ ماہ 14 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا تاہم ان کی انجری میں امید کے مطابق بہتری نہیں آسکی۔
کھیل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: 'میاپپن چنئی کی ٹیم چلارہے تھے' ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے سربراہ این سری نواسن کے داماد آئی پی ایل فرینچائز چنئی سپر کنگز کی باگ دوڑ سنبھالے ہوئے تھے، مائیکل ہسی۔
دنیا خانہ جنگی نہیں دہشت گردی کا سامنا ہے، شام شام کے وزیر خارجہ ولید ال معلم نے کہا کہ ان کے ملک کو 2001 میں امریکا پر ہونے والے 9/11 طرز کے دہشت گردوں کے حملے کا سامنا ہے۔
دنیا امریکا، ایران پر پابندیاں برقرار رکھے: اسرائیل اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات، سفارتی پیش رفت کیلیے ایران کو جوہری پروگرام ختم کرنا ہو گا، نیتن یاہو۔
کھیل افغانستان ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی کیلیے پرعزم افغان ٹیم کے کوچ کبیر خان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کینیا کے خلاف ہونے والے دونوں میچز جیت کر 2015 کے عالمی کپ کے لیے براہ رسات کوالیفائی کر لے گی۔
دنیا کینیا: نیروبی حملے میں کوئی عورت ملوث نہیں، شباب صومالیہ عسکریت پسند گروپ شباب نے اس قیاس آرائی کو مسترد کر دیا کہ برطانوی گوری بیوہ سمانتھا لیوتھویٹ قتل عام میں ملوث تھی۔
دنیا یمن: مشتبہ القاعدہ شدت پسندوں کا فوجی اڈے پر قبضہ القاعدہ کے مشتبہ حملہ آوروں نے مکالا میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر خود کش کار بم حملے کے بعد اس پر قبضہ کر لیا، متعدد فوجی یرغمال۔
دنیا عراق: بغداد میں کار بم دھماکوں میں 47 افراد ہلاک پیر کے روز مہلک ترین واقعہ خادمیہ میں پیش آیا جہاں دو کار بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد مارے گئے۔