کھیل پاکستان سکواڈ میں مزید تین کھلاڑی شامل پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈرا ہونے والے پریکٹس میچ میں شامل شہزاد، مسعود اورشفیق کو ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ دی ہے۔
لائف اسٹائل مس یونیورس پر انڈیا میں مقدمہ پولیس نے تاج محل کی حدود میں غیر قانونی جوتوں کا فیشن شوٹ کرنے پر اولیویا کلپو کے خلاف مقدمہ قائم کرلیا۔
دنیا جاپان کا 'دہشت گرد' بندر مقامی حکام نے ایک بپھرے ہوئے بندر کے حملے میں زخمی افراد کو معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا بنگلہ دیش: عمررسیدہ سابق وزیر کو عمر قید کی سزا تراسی سالہ عبدالعلیم کو ایک خصوصی مگر متنازعہ ٹرائیبیونل نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان ملا برادر ابھی بھی قید ہیں، افغان طالبان بدقسمتی سے وہ ابھی بھی اپنے دن اور راتیں قید میں ہی گزارتے ہیں اور انکی صحت بھی پریشان کن ہے، ترجمان۔
پاکستان سندھ: ہندو کی لاش کو قبر سے نکال کر سڑک پر پھینک دیا گیا سندھ کے ہندو اپنے عزیزوں کی میت کو جلانے کے بجائے تدفین کرتے ہیں، اور صدیوں سے ہندو مسلمانوں کے قبرستانوں میں ہی تدفین کرتے آئے ہیں۔
پاکستان پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے لیے مالی اعانت کا خواہاں ایرانی حصہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے، لیکن پاکستان کو اپنی سرحد والے حصے کی تعمیر کے لئے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
دنیا سعودی عرب: پانچ سالہ بیٹی کا ریپ، قتل کرنے والے باپ کو سزا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر فیان ال غامدی کو آٹھ سال قید جبکہ آٹھ سو کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔
دنیا میانمار: چھپن سیاسی قیدیوں کی رہائی صدر تھین سین کی حکومت نے زیر حراست چھپن سرگرم سیاسی کارکنوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا۔
دنیا امریکہ نے مصر کے دہشتگرد کمانڈر کو بلیک لسٹ قرار دیدیا امریکی محکمہ خارجہ نے محمد جمال کی طرف سے قائم گروپ کو بطور عالمی دہشت گرد گروہ قرار دیا ہے۔
پاکستان ملالئے جرات مند نہیں، دوبارہ نشانہ بنائیں گے، طالبان تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ ملالئے بہادر لڑکی نہیں اور نہ ہی جرات مند ہے، موقع ملا تو دوبارہ حملہ کریں گے۔
لائف اسٹائل 'مجھے ریپ کیا گیا تھا' ہارپرز بازار کے لیے لکھے گئے ایک آرٹیکل میں نامور پاپ اسٹار میڈونا کا کہنا ہے کہ وہ ان دنوں قرآن کا مطالعہ کررہی ہیں۔
دنیا پیرو میں بس حادثہ، 19 افراد ہلاک افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں ہناکیو شہر کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے، حکام۔
دنیا ہندوستان: آسمانی بجلی گرنے سے 32 ہلاکتیں طوفانی بارشوں نے کئی درخت اکھاڑ دیے اور مکانات کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ اتوار کی رات ریاست پٹنہ میں بجلی کی تاریں گر گئیں۔
دنیا امریکی افواج کا لیبیا اور صومالیہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن تریپولی میں امریکی فوج نے القاعدہ کے اہم رکن ابو انس ال لبی کو گرفتار کرلیا ہے، صومالیہ سے شباب کے اراکین گرفتار۔
دنیا بدترین تشدد کا شکار ہندوستانی ملازمہ کی داستاں ہندوستان ی ایک گھریلو ملازمہ نے اپنی مالکن پر بدترین تشدد کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، مالکن گرفتار۔
کھیل جنوبی افریقی سیریز: 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ ڈراپ اعلان کردہ اسکواڈ میں مصباح الحق کو ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
دنیا افغانستان: نیٹو فضائی حملہ، پانچ شہری ہلاک بارہ سے بیس سال کے درمیان یہ شہری اس وقت ہلاک ہوئے جب وہ جلال آباد سے چند کلو میٹر پرندوں کا شکار کررہے تھے۔ حکام۔
پاکستان ہندوستان پر سرحد پار حملے کا الزام، بچہ ہلاک پاکستان نے ہندوستان پر کشمیر میں سرحد پار حملے اور اس میں بچے کی ہلاکت کا الزام عائد کیا ہے۔
کھیل رگبی سے امن کی آشا ہندوستان اور پاکستان کی رگبی ٹیمیں دونوں ملکوں کے درمیان امن کا عزم لیے آج لاہور میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔