دنیا امریکہ کی روس کو سنوڈن کو سزائے موت نہ دینے کی یقین دہانی اٹارنی جنرل ایریک ہولڈر کی طرف سے روسی وزیر انصاف الیگزینڈر کونولو کو بھیجا جانے والے خط میں سنوڈن کو سزائے موت نا دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان لاپتہ ہسپانوی کوہ پیما مردہ قرار ایک پرواز کے ذریعے تلاش کی گئی جسکے دوران اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تینوں افراد انتقال کرچکے ہیں، ساتھیوں کا بیان۔
دنیا اطالوی مافیا کے خلاف پولیس آپریشن آپریشن میں 500 پولیس آفیسرز، ایک ہیلی کاپٹر، کتوں کا یونٹ اور ساحلی محافظین حصہ لے رہے ہیں۔
دنیا شام میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا دہلی ریپ کیس کا فیصلہ پھر موخر کیس سے جڑے ایک معاملے کے سپریم کورٹ میں ہونے کی وجہ سے فیصلہ پانچ اگست تک موخر کر دیا گیا۔
دنیا مسلمان اساتذہ کا نقاب اتارنا ضروری نہیں، فلیپینی حکام وزارت تعلیم نے وضاحت کی ہے کہ خواتین اساتذہ کو کلاس رومز میں نقاب اتارنے کا آرڈر نہیں درخواست کی تھی۔
دنیا عراق میں 14 ٹرک ڈرائیوروں کا قتل مسلح افراد نے شمالی بغداد کی ایک شاہراہ پر چودہ ٹرک ڈرائیوروں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں چوری کرلیں۔
پاکستان پشاور میں فائرنگ، ایف آر پی کمانڈنٹ زخمی، دو ہلاک فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ گل ولی خان کی گاڑی پر فائرنگ میں ان کا ڈرائیور اور محافظ ہلاک ہوگئے۔
پاکستان موسم کے باعث لاپتہ ہسپانوی کوہ پیماؤں کی تلاش میں تاخیر موسم بتدریج بہتر ہورہا ہے جس سے ریسکیو ٹیموں کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا، اہل خانہ۔
لائف اسٹائل شاہی روایات برقرار، ننھے شہزادے کا نام جارج رکھ دیا گیا برطانوی شاہی روایات برقرار رکھتے ہوئے تخت برطانیہ کے نئے شہزادے کا نام جارج الیگزینڈر لوئس رکھ دیا گیا ہے۔
دنیا مصر کو ایف سولہ طیاروں کی ترسیل معطل امریکہ نے مصر کو چار مذید ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی ترسیل حالیہ سیاسی بد امنی کے باعث ملتوی کر دی ہے، پینٹاگون۔
دنیا ہندوستان: تعمیراتی مقام پر دیوار گرنے سے چھ افراد ہلاک نو سال عمر کے دو بچوں کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا گیا اور انہیں ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کرا دیا گیا ہے، ریسکیو حکام۔
دنیا سنوڈن کو روس میں داخل ہونے کی اجازت ایڈورڈ سنوڈن کی عارضی پناہ کی درخواست پر روسی حکومت نے نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں روس میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
دنیا ہندوستان: اسکول کے بچوں کی ہلاکت پر پرنسپل گرفتار خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہندوستان کی ریاست بہار میں زہریلہ کھانا کھانے سے 23 بچے ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا مصری عوام فوج کو دہشت گردی سے لڑنے کا اختیار دیں، آرمی چیف مصری فوج کے سربراہ نے عوام سے اپیل کی ہےکہ وہ جمعہ کو تشدد کیخلاف ریلیاں نکالیں تاکہ فوج کو دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کا اختیار حاصل ہو سکے۔
دنیا عراق: پولیس اسٹیشن پر حملہ، نو پولیس والے ہلاک اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق رواں سال اب تک حملوں میں 2900 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا عراق: مساجد میں دھماکے، 12 افراد ہلاک کرکوک شہر میں دو قریب ہی واقع مساجد کو نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے۔
پاکستان قراقرم چوٹیوں سے تین ہسپانوی کوہ پیما لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے ایک واپس بیس آنے میں کامیاب رہے تاہم بقیہ تین تاحال گمشدہ ہیں، منتظمین۔
دنیا ہندوستان: دو ٹریفک حادثوں میں 28 افراد ہلاک طلبہ سے بھری ایک بس ریاست کرناٹکہ میں ایک جھیل میں جاگری جس سے 10 افراد ہلاک ہوئے۔