دنیا مصر میں بس حادثہ، 15 فوجیوں سمیت 16 ہلاک حکام کے مطابق، واقعے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دنیا سوئس خاتون کا ریپ: چھ ملزمان کو عمر قید ہندوستانی عدالت نے سوئیٹزرلینڈ کی سائیکلسٹ خاتون کا گینگ ریپ اور چوری کرنے والے چھ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
دنیا پناہ گزیں اب آسٹریلیا نہیں، پاپوا نیو گنی جائیں گے کشتیوں کے ذریعے آنے والے افراد کو آسٹریلیا میں مزید پناہ نہیں ملے گی اور یہ افراد پاپوا نیو گنی جائیں گے، آسٹریلین وزیر اعظم۔
دنیا عراق میں خود کش دھماکہ, بیس افراد ہلاک عراق کے شہر الوجہیہ میں نماز جمعہ میں دورانِ خطبہ ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا دیا، پولیس کرنل۔
دنیا مظاہرین کی ہلاکت پر انڈین کشمیر میں ہڑتال تین روزہ ہڑتال کی کال پر خطے بھر کے شہروں میں دکانیں، بینک، اسکول اور زیادہ تر سرکاری دفاتر بند رہے۔
کھیل بیوکنن نیوزی لینڈ کرکٹ سے الگ ہو گئے نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ بیوکنن فوری طور پر ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔
دنیا افغان طالبان کمانڈر کے گھر میں دھماکا، پانچ بچے ہلاک دھماکہ خیز مواد اس وقت پھٹا جب عبداللہ نامی طالبان کمانڈر کے گھر سے باہر جانے پر بچے اس سے کھیلنے لگے، سرکاری حکام۔
کھیل سری لنکن کرکٹر کی 35 ہزار فٹ پر جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش فرسٹ کلاس کرکٹر رمتھ رمبوکویلا نے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی، بورڈ کا جرمانہ۔
دنیا ہندوستان: تیزاب کی فروخت پر سخت قوانین لاگو کرنے کا حکم متاثرہ شخص کو ایسا کوئی واقعہ پیش آنے کی صورت میں اپنی ریاست کی جانب سے مناسب معاوضہ ملنا چاہئے، سپریم کورٹ۔
دنیا عراق: پر تشدد واقعات میں نو افراد ہلاک مہلک ترین واقعہ وجیہیہ میں پیش آیا جہاں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں تین نوجوان مارے گئے۔
لائف اسٹائل لاپتہ برطانوی اداکار کی لاش برآمد میٹروپولیٹن پولیس نے کہا ہے کہ سسیکس سے ملنے والی لاش کی شناخت بھاٹاچراجی کے نام سے ہوئی ہے
دنیا ہندوستانی فوج کے ہاتھوں چھ کشمیری مظاہرین ہلاک 'بی ایس ایف کے فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے مظاہرین کو چھپنے کی جگہ بھی نہ ملی'
دنیا افغانستان: طالبان نے آٹھ افغان کارکنوں کو ہلاک کردیا افغان صوبے لوگر کے ایک گاؤں میں امریکی فوجی اڈے پر کام کرنے والے عام مزدوروں کو سر میں گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ۔
کھیل سری لنکن پریمیئر لیگ منسوخ سری لنکن کرکٹ انتظامیہ نے فرنچائز مالکان کی جانب سے ٹورنامنٹ کے لیے رقم جمع نہ کرانے پر اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ منسوخ کر دی ہے۔
دنیا منڈیلا کی حالت میں ‘غیر معمولی’ بہتری منڈیلا کی سب سے چھوٹی بیٹی کا کہنا ہے کہ انکے والد اب ان سے رابطہ کر پارہے ہیں اور ٹی وی بھی دیکھ لیتے ہیں۔
دنیا گنی میں نسلی تشدد: چون لاشوں کی شناخت مشرقی افریقہ کی ریاست گنی میں نسلی فسادات میں زندہ جلائے جانے والے چون افراد کو شناخت کر لیا گیا ہے۔
دنیا شام میں ہر ماہ 5,000 افراد ہلاک ہورہے ہیں، اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ شامی متاثرین کی فوری مدد کیلئے تین ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے۔
دنیا افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے بھائی قتل ایک مسلح شخص نے افغانستان نیشنل سیکیورٹی کے ایڈوائزر رانگن دادفر سپانٹا کے بھائی کو پبلک حمام کے باہر قتل کیا: پولیس
کھیل آئی سی سی کی جانب سے امپائرز کا دفاع انگلینڈ نے پہلے ایشز ٹیسٹ میں 14 رنز سے فتح حاصل کی تھی لیکن فیلڈ میں موجود امپائرز کے کچھ متنازع فیصلوں کے باعث یہ فتح ماند پڑ گئی تھی۔
دنیا ہندوستان: اسکول کے کھانے سے آٹھ بچے ہلاک بہار کے اسٹیٹ منتظم ابھیجیت سنہا کے مطابق، واقعے کے باعث 80 سے زائد بچوں کو ہسپتال میں داخل کروایا جاچکا ہے۔