کھیل جیمز پیٹنسن ایشز سیریز سے باہر آسٹریلین فاسٹ باؤلرز جیمز پیٹنسن کمر میں اسٹریس فریکچر کے باعث ایشز سیریز کے بقیہ تینوں میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔
لائف اسٹائل سنجے دت کی سزا کیخلاف آخری اپیل مسترد ہتھیار رکھنے کے جرم میں جیل میں موجود بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سزا کی آخری اپیل بھی مسترد کر دی گئی ہے۔
دنیا عراق: القاعدہ نے جیل حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی تنظیم سے منسلک ایک گروپ کے بیان کے مطابق واقعے میں 500 عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
دنیا افغانستان اور تجارت، بائیڈن کے دورہ ہندوستان میں اہم 'دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوریتیں، علاقائی سلامتی کے امور سمیت بہت سے معاملات میں مشترکہ مقاصد رکھتی ہیں'، بائیڈن
پاکستان خاندانی منصوبہ بندی کے اشتہار پر پابندی پیمرا نے عوامی شکایات پر 'جوش کنڈوم' کے اشتہار کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے پابندی لگا دی۔
دنیا مصر میں جھڑپیں، چھ افراد ہلاک مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان قاہرہ اور اس کے اطراف میں رات سے جاری جھڑپوں میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
کھیل کارکردگی دکھاؤ ورنہ ٹیم میں جگہ نہیں، آسٹریلین کوچ آسٹریلین کوچ ڈیر لی مین نے کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں پرفارمنس نہ دینے پر ٹیم سے باہر کرنے کی دھمکی دی ہے۔
دنیا حزب اللہ کا عسکری ونگ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز لبنانی تنظیم حزب اللہ کے عسکری ونگ کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کرلیا ہے۔
دنیا شامی جنگجو بھرتی کرنیکا الزام: 19 سالہ ڈچ لڑکی گرفتار ہالینڈ کے حکام نے شام میں باغیوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے جنگجو بھرتی کرنیکے الزام میں ایک 19 سالہ ڈچ لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے۔
دنیا چین میں شدید زلزلوں سے 89 افراد ہلاک سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلوں کی شدت 5.9 اور 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
دنیا مرسی کے اغوا کا مقدمہ جنرل سیسی کیخلاف درج کرائیں گے، اہلخانہ مریس کے اغوا پر خاموشی مایوس کن ہے، مقامی اور عالمی سطح پر جنرل اور ان کے غاصب گروہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے، شائمہ محمد مرسی۔
رائل بے بی کی آمد، کیٹ ہسپتال میں داخل پیر کی صبح انہیں لینڈوونگ ہسپتال میں داخل کروایا گیا اور وہ لیبر روم کے ابتدائی مرحلے میں ہیں، ترجمان۔
دنیا امریکہ میں تین سیاہ فام خواتین کا قتل قتل کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو اس کی والدہ کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے، پولیس۔
کھیل کرونیے میچ فکسنگ مقدمے کا آغاز کرونیے سنہ 2002 میں ایک جہاز کریش کے واقعے میں بتیس سال کی عمر میں ہلاک ہوگئے تھے
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اقبال ایونیو پر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ایک ٹیکسی پر فائرنگ کر دی، پولیس۔
دنیا دبئی میں ریپ کیس میں ناروے خاتون کو معافی دبئی میں ریپ کی شکایت کرنے والی ناروے کی خاتون نے کہا ہے کہ مارچ میں ان پر قائم شادی کے بغیر جنسی تعلقات کے مقدمے میں معاف کر دیا گیا ہے۔
دنیا دورہ پاکستان کے لئے کرزئی کی شرائط افغان صدر کے دفتر نے بتایا کہ حامد کرزئی نے 'اصولی طور' پر دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے
دنیا مسلح افراد کے عراقی جیلوں پر حملے عراقی وزارت داخلہ کے مطابق یہ حملے ناکام بنادیے گئے جبکہ جہادی گروپ کے مطابق بغداد کے قریب دو جیلوں سے ہزاروں افراد فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
لائف اسٹائل برسوں کی ناراضگی ختم ہوئی بولی وڈ کے دو بڑے خان، شاہ رخ اور سلمان شکوے ختم کر کے ایک بار پھر سے دوست بن گئے ہیں۔
دنیا روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک تحقیقاتی کمیٹی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔