پاکستان معاہدے کیلئے پاکستان کی بیرونی فنانسنگ ضروریات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، آئی ایم ایف مقامی میڈیا کی ان رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں کہ آئی ایم ایف، پاکستان سے نئی فنانسنگ کو 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نمائندہ پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 08:13pm
پاکستان تاجر برادری کو آئی ایم ایف کی ہدایات پر بنائے گئے بجٹ سے معیشت متاثر ہونے کا خدشہ کاروباری برادری نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بجٹ میں ایک ماہ سے کم وقت رہ گیا لیکن حکومت نے ان سے مشاورت نہیں کی۔
پاکستان سیاسی صورتحال بہتر ہونے کی امید: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 13.85 روپے سستا روپے کی قدر میں بہتری کے بعد ڈالر 285 روپے 8 پیسے کی سطح پر آ گیا ہے جو گزشتہ روز 298 روپے 93 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Dawn سیاسی عدم استحکام: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 دن میں 14 روپے مہنگا ڈالر 299 روپے کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جو گزشتہ روز 290 روپے 22 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 900 روپے اور 10 گرام کی قیمت 8 ہزار 487 روپے بڑھ گئیں۔
پاکستان ترسیلات زر اپریل میں 29 فیصد گر گئیں مالی سال 2023 میں جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر 13 فیصد یا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 22 ارب 74 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان سیاسی صورتحال، موڈیز کی رپورٹ: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے مہنگا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 290 روپے 22 پیسے کی سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان سرکاری کمپنیوں کا بینکوں سے لیا گیا قرض 2 کھرب 82 ارب روپے کی سطح تک جاپہنچا پی ایس ایز کے قرضے کی نمو مالی سال 2022 کے آخر میں 43 ارب روپے اور مالی سال 2021 میں 53 ارب روپے کے مقابلے میں غیر معمولی طور پر زیادہ ہے، رپورٹ
پاکستان 3 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی کا انتظام کیا جاچکا ہے، وزارت خزانہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے اور اب معیشت استحکام اور شرح نمو میں اضافے کی جانب گامزن ہے، اعلامیہ
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے، موڈیز کی تنبیہ مغربی ممالک ایک سال سے ڈیفالٹ کی پیش گوئیاں کر رہے ہیں لیکن آج تک ایک بھی ادائیگی میں تاخیر نہیں کی، خرم دستگیر
پاکستان پاکستان کی خدمات کی برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینے تنزلی رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینے کے دوران خدمات کی برآمدات 4.75 فیصد بڑھ کر 5 ارب 53 کروڑ ڈالر ہوگئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان وفاق کا صوبائی ترقیاتی منصوبوں کی مالی اعانت روکنے پر غور وزیر اعظم کے سامنے تجویز رکھی گئی ہے کہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروجیکٹس میں صرف اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبوں کو شامل کیا جائے۔
پاکستان معاشی سست روی ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سبب بن گئی کراچی کے 4 صنعتی شعبوں سمیت ملک بھر کے آٹو وینڈنگ یونٹس میں 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو بےروزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی نئی بلند ترین سطح 48.35 فیصد پر پہنچ گئی سال بہ سال ایس پی آئی گزشتہ سال اگست سے مسلسل بڑھ رہا ہے اور زیادہ تر 40 فیصد سے اوپر رہا ہے۔
کاروبار نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف آئی ایم ایف پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ضروری فنانسنگ ہو اور معاہدہ طے پا جائے، مشن چیف
پاکستان آئی ایم ایف پاکستان کے آئندہ سال کے بجٹ منصوبوں پر بات چیت کیلئے تیار مالیاتی خسارے جیسے بجٹ کے اہم اہداف پر مذاکرات آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط کے اجرا سے قبل آخری رکاوٹوں میں سے ایک ہیں۔
پاکستان مہنگائی کے سبب اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت آدھی رہ گئی اپریل 2023 میں فرنس آئل کی کھپت 72 ہزار ٹن رہی جو اپریل 2022 میں 4 لاکھ 61 ہزار ٹن تھی۔
پاکستان کے-الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے مہنگی ڈسکوز صارفین کیلئے 34 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جس سے مجموعی طور پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
پاکستان پاکستان ایشیا میں سری لنکا سے بھی مہنگا ملک بن گیا صارفین کے لیے اشیا کی قیمتوں میں اپریل میں ایک سال قبل کے مقابلے میں 36.4 فیصد اضافہ ہوا جو 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان حکومت ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اپریل کے مہینے میں ٹیکس وصولی ہدف سے 17.57 فیصد یا 103 ارب روپے کم رہی۔
پاکستان ملکی برآمدات میں اپریل میں 27 فیصد تنزلی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے کے دوران برآمدات 11.71 فیصد گر کر 23 ارب 17 کروڑ ڈالر رہ گئیں، مرکزی بینک
پاکستان اپریل میں مہنگائی بڑھ کر ریکارڈ 36.4 فیصد پر پہنچ گئی شہری اور دیہاتی علاقوں میں اشیائے خورد و نوش کی مجموعی مہنگائی 48.1 فیصد پر پہنچ گئی، جو 2016 کے بعد بلند سطح ہے، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان خراب معاشی صورتحال کے باوجود کارپوریٹ سیکٹر کی آمدن میں اضافہ جنوری تا مارچ کمپنیوں کی مشترکہ آمدنی سالانہ بنیادوں پر 12.7 فیصد بڑھ کر 3 کھرب 53 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
پاکستان پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 28 فیصد گر گئیں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے برآمدات کم ہو کر 2 ارب 74 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان براہ راست ٹیکسوں میں وفاق کا حصہ بڑھانے کی تجویز مجوزہ ریونیو اقدامات میں امیر لوگوں پر ٹیکس لگانے اور چھپائی گئی آمدنی کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان ’مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے سبب عید پر بازاروں میں گاہک نایاب رہے‘ اس عید پر تقریباً 30 سے 40 فیصد مردوں نے قمیض شلوار نہیں سلوائے جبکہ گزشتہ برس 2 سے 3 سوٹ خریدنے والوں نے اس بار صرف ایک سوٹ خریدا، تاجر
پاکستان موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونڈا سی ڈی 70 اضافے کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے اور سی جی 125 دو لاکھ 29 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہوگی۔
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل کرایے پر دینے کی منظوری دے دی نیویارک سٹی گورنمنٹ نے ہوٹل کے ایک ہزار 25 کمرے 200 ڈالر یومیہ کی بنیاد پر 3 سال کیلئے کرایے پر لینے کی پیش کش کی ہے، رپورٹ
پاکستان معاشی چیلنجز پر قابو پانے میں جلد کامیاب ہوں گے، وزیراعظم بھارت کی جانب سے غیرقانونی طور پر قبضہ کیے ہوئے جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک کے مجموعی ذخائر رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں پہلی بار 10 ارب ڈالر سے زائد ہو گئے ہیں۔
پاکستان حکومت کی شرح نمو کم ہو کر 0.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی وزارت خزانہ کے اقتصادی مشاورتی ونگ کی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال میں بھی مہنگائی کی شرح بلند رہے گی۔
پاکستان اسٹیل اور آئرن اسکریپ کی درآمدات 50 فیصد سے زائد گر گئیں مرکزی بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران آئرن اسکریپ اور اسٹیل کی درآمدات 85 کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہیں۔
پاکستان 2022 میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے آپریشنز 20 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے 20 ارب 50 کروڑ ڈالر میں قرضے، ضمانتیں، گرانٹس، ایکویٹی سرمایہ کاری، حکومتوں، نجی شعبے کو فراہم کیا جانے والا تکنیکی تعاون شامل ہے۔
پاکستان ’پاکستان کی سرکاری کمپنیاں ایشیا کے بدترین ادارے‘ سرکاری کمپنیاں اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے عوامی فنڈز سے مجموعی طور پر 458 ارب روپے سے زائد نگل لیتی ہیں اور حکومتی ضمانتیں الگ ہیں، عالمی بینک
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ رواں ہفتے کمرشل بینکوں کے 30 کروڑ ڈالر قرض کے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک کے مجموعی ذخائر 4.432 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی معمولی اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا میں ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان دو سال میں پہلی بار مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 65 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا اشیا کی برآمدات جولائی تا مارچ کے دوران گر کر 21 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئیں، تاہم خدمات کی برآمدات 25 کروڑ ڈالر بڑھ گئیں۔
پاکستان ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ ایک چوتھائی کٹوتی کے ساتھ 600 ارب کردیا گیا ترقیاتی بجٹ کے لیے رواں مالی سال میں 800 ارب روپے مختص کیے گئے تھے اور مسلسل دوسرے سال ترقیاتی منصوبے محدود رہیں گے، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف کو پاکستان کے دوست ممالک سے مزید ضمانتیں درکار حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 اور متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی یقین دہانی سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
پاکستان آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اہم شراکت داروں کے مالیاتی اعلانات کا خیر مقدم فنڈ جائزے کی کامیاب تکمیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے جلد از جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر ہے،نیتھن پورٹر
پاکستان سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44.6 فیصد تک پہنچ گئی آئی ایم ایف پروگرام کے تحت حکومت کے سخت اقدامات کے نتیجے میں معاشی ترقی کی رفتار سست اور مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستان کے-الیکٹرک کو رواں ماہ کے بل میں 65 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی اجازت نیپرا نے بتایا کہ کے-الیکٹرک نے ایک ارب87 کروڑ روپے جمع کرنے کے لیے فی یونٹ 1.66 روپے مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کے بعد پاکستان آئی ایم ایف معاہدے سے چند قدم دور آئی ایم ایف نے پاکستان کے دو طرفہ فنڈنگ کے ذریعے بیرونی مالیاتی خلا کو نصف پر کر لینے پر عملے کی سطح کے معاہدے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان آئی ایم ایف نواں جائزہ: متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کی تصدیق کردی، اسحٰق ڈار اسٹیٹ بینک رقم کی وصولی کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ کاغذی کارروائی مکمل کر رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ملک کے پاس مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہیں، جس میں سے 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں۔
پاکستان پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد معیشت کی بحالی کیلئے ’قابل عمل‘ حکمت عملی تیار کر رہی ہے، عمران خان پاکستان اصلاحات کے بغیر قرض ادائیگی میں حائل مشکلات پر قابو پانے میں جد وجہد ہی کرتا رہے گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان خام مال کی درآمد پر پابندی سے صنعتی بےروزگاری ہوگی، صدر اوورسیز چیمبر بینک ایل سیز کھولنے سے انکار کر رہے ہیں یا معمولی رقم کی ایل سیز کھول رہے ہیں، جب خام مال نہیں ہوگا تو پیداوار کیسے ہوگی، عامر پراچا
دنیا کمزور معیشتوں کیلئے قرضوں کے بحرانی صورت اختیار کرنے کا خدشہ سی سی سی کی درجہ بندی میں شامل ممالک کو دیوالیہ کے 'حقیقی خطرات' درپیش ہیں، ریٹنگ ایجنسی فچ کے خدشات
پاکستان دوست ملک کی ایک ارب ڈالر کی تصدیق کے بعد آئی ایم ایف شرائط مکمل ہو جائیں گی، اسحٰق ڈار وزیراعظم کی ہدایت پر دورہ امریکا ملتوی کیا، ملکی حالات کے پیش نظر واشنگٹن میں اجلاسوں میں ورچوئل شرکت کروں گا، وزیر خزانہ
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بدستور 44 فیصد سے زائد زیر جائزہ ہفتے کے دوران 27 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 7 میں کمی اور 17 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پاکستان بچت سرٹیفکیٹس پر ریٹرنز میں وسیع مارجن سے اضافہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 21 فیصد کرنے کے اعلان کے بعد بچت اسکیموں کی شرح میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا نفاذ 10 اپریل سے ہوگا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 9 ارب 76 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
پاکستان ’پاکستان کو فنڈنگ فراہم کریں گے، سعودی عرب نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی‘ آئی ایم ایف قسط کی طرف اسی وقت بڑھ پائیں گے جب ہماری متحدہ عرب امارات سے بات آگے بڑھے گی، وزیر مملکت
پاکستان وفاقی حکومت کے ملکی قرضے بڑھ کر 340 کھرب روپے پر پہنچ گئے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان چینی قونصل جنرل کی سماجی، معاشی ترقی میں سی پیک کے کردار کی تعریف گوادر پورٹ، توانائی، ٹرانسپورٹیشن اور صنعتی تعاون جیسے کلیدی شعبوں میں بہتری آگئی ہے اور عوام کو ٹھوس فوائد ملے ہیں، ژاؤ شرین
پاکستان قرض کی ری اسٹرکچرنگ ’انتہائی مشکل‘ ہوگی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک اگر اندرونی قرض بھی ری اسٹرکچرنگ کا حصہ بنادیا جاتا ہے تو یہ فیصلہ پھر مالی شعبے کے مسائل میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، ڈاکٹر رضا باقر
پاکستان پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت کی گندم کی فصل تباہ گندم کی فصل گزشتہ برس کے مقابلے میں بہترین تھی لیکن حالیہ شدید بارش نے تباہ کردیا اور 70 فیصد فصل بیٹھ گئی ہے، صدر کسان بورڈ پاکستان
پاکستان بڑھتی شرح سود، محدود مالیاتی گنجائش کے باعث پاکستان کے جی ڈی پی میں کمی کی پیش گوئی پاکستان کی معیشت رواں سال 0.4 فیصد بڑھنے کی پیش گوئی ہے، اکتوبر میں جی ڈی پی 2 فیصد بڑھنےکی فورکاسٹ تھی، ورلڈ بینک
پاکستان سیاسی و معاشی بے یقینی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 25 پیسے مہنگا انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا، جو گزشتہ روز 0.44 فیصد اضافے کے بعد 285 روپے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستان کی برآمدات میں مسلسل ساتویں مہینے کمی، مارچ میں 15 فیصد گر گئیں مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 9 مہینوں میں برآمدات 9.87 فیصد کمی کے بعد 21 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان اسحٰق ڈار اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف، عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کریں گے آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے 10 سے 16 اپریل تک رکن ممالک کے وزرائے خزانہ کے ساتھ براہ راست اجلاس کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان پاکستان میں کپاس کی پیداوار 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی سال22-2021 میں 74 لاکھ 41 ہزار 833 گانٹھوں کی پیداوار کے مقابلے میں سالانہ پیداوار میں 25 لاکھ 28 ہزار 764 گانٹھوں کی کمی دیکھی گئی۔
دنیا تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے ساتھ ہی قیمتوں میں اضافہ اوپیک پلس کی جانب سے 10 لاکھ بیرل سے زائد پیدوار میں کمی کے فیصلے کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں یکدم اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان عالمی بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز منصوبے کے تحت صوبے میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے کم ہوتے پانی کے ذخائر کی تقسیم اور متاثرہ پانی کارآمد بنانے میں مدد ملے گی۔
پاکستان کوئی ادارہ غیرمنظور شدہ فنڈز خرچ نہیں کرسکتا، وزارت خزانہ نوٹیفکیشین میں 1973 کے رولز آف بزنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیر کوئی ادارہ اضافی اخراجات نہیں کرسکتا۔
پاکستان پنجاب: مفت آٹے کی تقیسم کے مرکز پر جھگڑا، خاتون سمیت 5 افراد زخمی آٹے کی تقسیم کے دوران اموات کی رپورٹس پاکستان تحریک انصاف کا پروپیگنڈا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
پاکستان ڈالر کی قلت کے سبب حکومت حج کوٹے میں کمی کرنے پر مجبور اسپانسر شپ اسکیم کے صرف 15 فیصد حصے سے فائدہ اٹھایا گیا، ریگولر اسکیم کے لیے 44 ہزار 190 کے مقابلے میں 72 ہزار 869 درخواستیں موصول ہوئیں۔
پاکستان ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو اپریل کی تنخواہوں کا نصف ایڈوانس ادا کرنے کے بعد فارغ کر دیا ہے۔
پاکستان مارچ میں مہنگائی میں 35.37فیصد اضافہ، 1965 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی یہ جولائی 1965 کے بعد ملک میں سب سے زیادہ حساس قیمت انڈیکس ہے، عارف حبیب کارپوریشن کی تصدیق
پاکستان پاکستان کا قرض 28 فیصد اضافے کے ساتھ 511 کھرب روپے ہوگیا جون 2021 سے ستمبر 2022 کے دوران 28 فیصد یا 113 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا، پارلیمان میں جمع اعداد و شمار
پاکستان ایف بی آر مارچ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام tمارچ میں ٹیکس مجموعی طور پر 663 ارب روپے جمع ہوا جبکہ ہدف 727 ارب روپے تھا جبکہ عہدیدار کا کہنا ہے مجموعی خلا پر ہوجائے گا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں مٹی کے تیل، لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔
پاکستان چین سے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہوچکا ہے، وزیر خزانہ یہ رقم 23 مارچ کو رول اوور ہوگئی تھی، میڈیا کے بعض حلقوں میں اس حوالے سے چیزیں گمراہ کن ہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان نیلم-جہلم سے بجلی کی فراہمی جولائی سے شروع ہوگی نیپرا نے کے-الیکٹرک اور ڈسکوز کی جانب سے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے دائر درخواستوں پر الگ الگ سماعت کی۔
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ہفتے بعد کمی ریکارڈ مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ 40 لاکھ کم ہو کر 4 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
پاکستان پاکستان 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی میں توسیع کیلئے چین کے فیصلے کا منتظر یہ توسیع ایسے وقت میں انتہائی اہم ہے جب پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 4 ہفتوں کی درآمدات کے لیے کافی رہ گئے ہیں۔
پاکستان دوست ممالک سے فنڈنگ میں پیش رفت ہوئی ہے، حکومت کا سینیٹ کمیٹی کو جواب متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الذیبی نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے ملاقات میں مزید سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار کیا، رپورٹ
پاکستان پنجاب: مفت آٹے کی تقیسم کے مراکز پر بھگدڑ سے 2 جاں بحق، 56 زخمی نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مبینہ طور پر خاتون کی موت کا نوٹس لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔
پاکستان ریکوڈک تنازع کے تصفیے کیلئے فنڈز کی منظوری وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مؤخر کردی گئی۔
پاکستان غربت میں کمی، فوڈ سیکیورٹی کیلئے عالمی ادارے کا نیا پروگرام آئی ایف اے ڈی کا پروگرام 2023 سے 2027 کے دوران ہوگا جس کا مقصد چھوٹے کسان اور دیہاتوں میں مقیم افراد میں غربت میں کمی لانا ہے۔
مالیاتی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے، سربراہ آئی ایم ایف خدشہ ہے کہ 2023 بھی ایک دباؤ کا سال ہوگا، بینکنگ کے شعبے میں آنے والے حالیہ بحران سے نمٹنے کے لیے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، کرسٹالینا جیورجیوا
پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان مارچ میں مہنگائی تقریباً 34 فیصد ہوسکتی ہے لہٰذا افراط زر اور شرح سود میں فرق بہت زیادہ ہے، ماہر
پاکستان اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ’کیش مارجن‘ کی تمام شرائط واپس لے لیں مرکزی بینک نے آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدی اشیا پر کیش مارجن کی تمام شرائط ختم کردیں۔
پاکستان معاہدے کی تکمیل کیلئے دیگرشراکت داروں سے یقین دہانی ’ضروری‘ ہے، آئی ایم ایف پاکستانی حکام نے معیشت کے استحکام اور اعتماد کی بحالی کے لیے فیصلہ کن اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، اسٹریٹجک کمیونیکیشنز ڈائریکٹر
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین شرح 46.65 فیصد پر پہنچ گئی مہنگائی کی شرح 1.80 فیصد اضافے کے بعد سالانہ بنیادوں پر 46.65 فیصد پر پہنچ گئی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان معاہدے پر دستخط سے قبل ایندھن کی سبسڈی اسکیم پر اتفاق ضروری ہے، آئی ایم ایف حکومت سے اسکیم پر عمل درآمد کے طریقے اور غلط استعمال کو روکنے کی تفصیلات طلب کی جائیں گی، ایستھر پیریز روئز
پاکستان نجی شعبوں کو بینکوں سے قرضوں میں 73 فیصد کمی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو یکم جولائی 2022 سے 10 مارچ تک 248 ارب روپےکا قرض ملا جبکہ 2022 میں اس دوران 911 ارب روپے تھا۔
پاکستان مہنگائی کے مارے عوام متبادل غذائی اشیا کی تلاش میں مشکلات کا شکار فروری میں کھانے پینے کی اشیا کی مہنگائی سالانہ بنیاد پر دیہاتی علاقوں میں 47 فیصد اور شہری علاقوں میں 41.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ادارہ شماریات
پاکستان آٹو فنانسنگ میں مسلسل آٹھویں مہینے کمی ریکارڈ سود کی شرح بڑھنے، گاڑیوں کی قیمتیں اور ماہانہ اقساط میں اضافے کے سبب آنے والے مہینوں میں بھی کار فنانسنگ کم رہے گی۔
پاکستان پاکستان نے کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف ملک نے پالیسی وعدوں کو پورا کرنے کی جانب خاصی پیش رفت کی، کچھ مزید پوائنٹس مکمل ہو جائیں تو عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگا، عہدیدار
پاکستان فروری میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ فروری میں ایف ڈی آئی 10 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہی جبکہ اسی دوران گزشتہ برس 9 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 68 فیصد کمی فروری میں ماہانہ بنیاد پر سب سے کم خسارہ ہوا جو گزشتہ برس کے 51 کروڑ 90 لاکھ کے مقابلے میں 7 کروڑ 40 لاکھ تک آگیا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے میں بےیقینی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 2.32 روپے کمی انٹربینک میں دن کے اختتام پر روپے کی قدر میں 0.82 فیصد کمی ہوئی اور ڈالر 284 روپے 3 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی زیر جائزہ ہفتے میں پیاز، سگریٹ، گیس، ڈیزل، چائے، پیٹرول، چاول اور کیلے کی قیمت میں زیادہ اضافہ ہوا۔
پاکستان پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا پارٹس اور دیگر بنیادی پرزہ جات کی کمی کے باعث موٹرسائیکل پلانٹ 20 سے 31 مارچ تک بند رہے گا، پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ
پاکستان چین سے اسٹیٹ بینک کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، وفاقی وزیر خزانہ اسٹیٹ بینک کو چینی بینک آئی سی بی سی سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، اس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، اسحٰق ڈار
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 52 کروڑ 77 لاکھ ڈالر اور ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 84 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان آئی ایم ایف کا دوست ممالک کے وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ معاہدے میں تاخیر کی وجہ ہے، اسحٰق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوتے ہی اسے وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر ڈال دیا جائے گا، وزیر خزانہ
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول 272 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 293 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 190 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
پاکستان جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8 فیصد کمی رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل پانچویں مہینے تنزلی ریکارڈ کی گئی۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس